وڈیو میں جو آدمی لندن میں نوازشریف کے فلیٹس کے سامنے پھدک رہا ہے اس کا نام راشد نصراللہ ہے۔
اس کی پھدکنے کی صلاحیت دیکھ کر اسے جاتی عمرہ کی شہزادی اشرف پہلوی نے اسے مشیر خاص مقرر کیا ہے۔ پنجاب حکومت اب اس کی تنخواہ دیتی ہے۔
سعودی عرب نے اپریل میں دیئے 3 ارب ڈالر واپس مانگ لئے اور اس پہ پاکستان کو 3 ماہ کا صرف ایک اضافی وقت دیا۔
وقار ملک
سعودی عرب خود اقتصادی بحران کا شکار ہے۔ سارے انڈے امریکی بانڈز مارکیٹ میں رکھے ہوئے تھے۔ اب امریکی مرغی واپس نہيں کر رہی۔ کہہ رہی چوزے نکالے گی۔ سعودی تیل کی فروخت بری طرح متاثر ہوچکی ہے۔ ایک طرف آبنائے ہرمز بند ہے۔ دوسری طرف باب المندب سعودی عرب کے لئے بند ہو چکا ہے۔
اس لئے سعودی عرب کے لیے پاکستان کی امداد کرنا اب مشکل ہوگا۔
سعودی حکام کے مطابق سعودی عرب کا 770 ارب ڈالرز امریکہ میں پڑا ہے۔ اور اب سعودی عرب 8 ارب ڈالرز کا قرضہ مانگ رہا ہے۔
کیوں؟ کیونکہ جو پیسہ امریکہ چلا گیا وہ امریکہ کا ہوگیا۔ اسے واپس لینا بہت مشکل ہے۔ اس لئے اب سعودی عرب 8 ارب ڈالرز بینکوں سے قرضہ لے رہا ہے اور 3 ارب ڈالرز پاکستان سے واپس لے گا۔
پھر پاکستان کا کیا بنے گا؟ ہم تو سعودی عرب سے بڑی امیدیں لگائے ہوئے تھے؟
کچھ سوچتے ہیں۔ چین سے مانگتے ہیں۔ اگر مل گئے تو وہ سعودی عرب کو واپس کر دیں گے۔ جیسے سعودی عرب سے ادھار مانگ کر امارات کو دیے تھے۔ ایک سے لے کر دوسرے کو دیتے رہیں گے۔
اگر چین نے پیسے نہ دیے تو صوبوں سے پیسے لے کر سعودی قرض اتار دیں گے۔
پھر صوبوں کے عوام کیا کریں گے؟
عوام کو کہیں گے دل دل پاکستان، جاں جاں پاکستان جیسے نغمے گائیں۔
یہ ایک نئی انفارمیشن عروسہ اقرار سے پتا چلی کے "میں ابھی شاور لے کر اٹھی ہوں"😭🤪
کیا زندگی کی ہر بات عوام کے سامنے لانا ضروری ہے؟
ابھی نیند سے اٹھی شاور لیا بال ابھی گیلے ہیں اور فوراً وی لاگ بنانے بیٹھ گئیں سوال یہ ہے کہ آخر اپنی زندگی کی ہر چھوٹی سے چھوٹی اور انتہائی نجی تفصیل عوام کے سامنے شیئر کرنے کی ضرورت کیوں پیش آتی ہے؟
کیا واقعی توجہ اور پبلسٹی حاصل کرنا پرائیویسی سے زیادہ اہم ہو گیا ہے؟
ہر انسان کی زندگی میں کچھ معاملات ایسے ہوتے ہیں جنہیں نجی ہی رہنا چاہیے سوشل میڈیا پر موجود ہونے کا مطلب یہ نہیں کہ زندگی کا ہر لمحہ کیمرے کے سامنے گزارا جائے
سارا ملک فراڈ پہ چل رہا ہے
یہ بندہ پتہ نہیں کدھر سے تیرتا ہوا آیا
اوسان خطا ہیں مگر کشتی میں بیٹھتے ہی رٹی ہوئی تقریر شروع کردیتا
کہتا ہے ڈی سی صاحب کا شکریہ
ایک اور قاضی نے ایک باپ بیٹی کی زندگی لینے والی کا گناہ اپنے سر لے لیا،
پولیس نے 2 سال کی محنت سے یہ ثابت کیا کہ باپ بیٹی کو گاڑی سے ٹکر مار کر زندگیاں لے لینے والی یہ امیر زادی نہ کسی نشے میں تھی نہ اسکا کوئی قصور تھا لہٰذا ان کو با عزت بری کر دیا جائے، با عزت بری کر دیا گیا.
شمع جونیجو صاحبہ کے مطابق سہیل آفریدی کو سندھ میں لانچ کیا گیا ہے ، ن لیگ کو اس سازش کو ناکام بنانے کے لیے فوری طور پر میاں نوازشریف کو سندھ اور مریم نواز صاحبہ کو کے پی کے میدان میں اتار دینا چاہیے ، مجھے پورا یقین ہے کہ ایسے ناقابل یقین مناظر ہوں گے کہ جن کا کوئی تصور بھی نہیں کر سکتا
بڑے بڑے گھٹیا لوگ دیکھے ہیں مگر پاک وہیل کے مالک سنیل منج تو لمبر ون نکلا ۔ بیشرم ادمی عورتوں سے بات کرنے کی تمیز نہی ہے اس عورت نے کیا غلط کہا ہے ۔۔
اور کس چیز کے دس ہزار ڈالر دے انٹرویو کہ تم کوی ایلان مسک ہو پاکستانیو ویڈیو دیکھو ان کو سر پر ہم لوگوں نے چڑھا رکھا ہے بائیکاٹ کیوں نہی کرتے اس پاک وہیل کا ۔
نہی تو پھر اس کے خلاف لکھو کم سے کم عوام کو اس کا اصلی چہرہ تو دیکھای دے ۔
یہ ویڈیو امام الحق کو دیکھنی چاہی ہے۔
جو کھلاڑی اپنی ذات کے بجاۓ مُلک کے لیئے کھیلتے ہیں
وہ پھر چوٹوں کی پرواہ نہیں کرتے وہ شیر کے بچے ہر حالت میں میدان میں اتر آتے ہیں۔
میں 9th کلاس میں پڑھتی تھی۔ عمران بھائی ہمارے سکول آۓ۔ہم لڑکیوں کی شرط لگ گئی کے عمران بھائی کو ہاتھ لگا کے دیکھاو۔ ایک لڑکی نے صرف انکی قیمض پر انگلی اسے ایسا لگا اسے ہارٹ اٹیک ا گیا ہو
مَا شَاءَ ٱللّٰهُ ایسی زبردست پرسنٹلی ہے انکی
@RA_Bail_#ستمبر_مزاحمت_عہد_ہمارا
🤖 چیٹ جی پی ٹی سے کامیابی حاصل کرنے کا مکمل فارمولا! 🚀
اگر آپ چیٹ جی پی ٹی کو صرف سوال جواب کے لیے استعمال کر رہے ہیں تو آپ اس کی اصل طاقت سے فائدہ نہیں اٹھا رہے۔
اصل طریقہ یہ ہے کہ اپنی ضرورت یا مسئلہ چیٹ جی پی ٹی کو بتائیں اور مرحلہ وار اس سے رہنمائی لیتے جائیں۔ 👇
🎯 مثال: یوٹیوب چینل شروع کرنا
1️⃣ چینل کا خیال
چیٹ جی پی ٹی سے کہیں:
🔹 یوٹیوب چینل کے لیے 100 موضوعات بتائیں۔
2️⃣ چینل بنانا
🔹 نئے یوٹیوب چینل کے لیے مکمل رہنمائی لیں۔
3️⃣ چینل کی ترتیب
🔹 چینل کی تمام ضروری ترتیبات کے بارے میں مرحلہ وار معلومات حاصل کریں۔
4️⃣ ویڈیو کے موضوعات
🔹 اپنے شعبے کے لیے 100 ویڈیو موضوعات طلب کریں۔
5️⃣ ویڈیو کا عنوان
🔹 ایک موضوع پر 10 بہترین عنوانات بنوائیں۔
6️⃣ مکمل اسکرپٹ
🔹 منتخب موضوع پر ویڈیو کا مکمل اسکرپٹ تیار کروائیں۔
7️⃣ ویڈیو کی تدوین
🔹 مفت ویڈیو ایپس کے بارے میں پوچھیں اور اپنی ضرورت کے مطابق ایپ منتخب کریں۔
8️⃣ ویڈیو اپ لوڈ کرنا
🔹 یوٹیوب پر ویڈیو کو بہتر انداز میں اپ لوڈ کرنے کا مکمل طریقہ معلوم کریں۔
9️⃣ تفصیل اور ٹیگز
🔹 ویڈیو کے لیے بہترین تفصیل اور متعلقہ ٹیگز تیار کروائیں۔
🔟 تشہیر اور ترقی
🔹 ویڈیو کو لوگوں تک پہنچانے اور چینل کو بہتر بنانے کے طریقے پوچھیں۔
💡 اصل راز کیا ہے؟
چیٹ جی پی ٹی سے بے ترتیب سوالات کرنے کے بجائے اپنی منزل کے مطابق ایک مرحلہ مکمل کریں، پھر اگلا سوال کریں۔
📌 یہی طریقہ صرف یوٹیوب کے لیے نہیں بلکہ:
👨💻 پروگرامنگ
📚 پڑھائی
💼 کاروبار
🏪 دکان داری
🧑🏫 تدریس
🎨 تخلیقی کام
📱 سوشل میڈیا
اور تقریباً ہر شعبے میں استعمال کیا جا سکتا ہے۔
🌍 ایک اور اہم بات:
آپ چیٹ جی پی ٹی کو اردو سمیت اپنی پسند کی زبان میں بھی ہدایات دے سکتے ہیں۔
⚠️ یاد رکھیں:
چیٹ جی پی ٹی کامیابی کی ضمانت نہیں دیتا۔ اصل کامیابی کے لیے محنت، مستقل مزاجی، سیکھنے کی لگن اور صبر ضروری ہیں۔
🔥 چیٹ جی پی ٹی کو صرف سوال پوچھنے کا ذریعہ نہیں، بلکہ اپنا رہنما اور معاون بنائیں۔
#ChatGPT #AI #YouTube #TechRahat
لیکن عمران خان کی بیٹی ناجائز ہے
اور اپنے باپ کا پتا بھی نہیں ۔۔۔۔ میری ہمدردی آپکے ساتھ ہے لیکن حیرت ہوتی کہ لوگ شیشے کے گھر میں رہ کر دوسروں پر پتھر کیسے پھینک لیتے ہیں۔