ہر انسان کو پیسہ چاہیے!
ایک پاکستانی ہونے کے ناطے میں آپ کو وہ غلطی بتانا چاہتا ہوں جو ہم سب کے اندر موجود ہے. اور جس وجہ سے ہم باقی قوموں اور لوگوں سے پیچھے ہیں باوجود اس کے کہ ہم محنت بھی سب سے زیادہ کرتے ہیں. ہم پیسے کمانے کے شارٹ کٹ تلاش کرنے میں زندگی گزار دیتے ہیں 👇
عمران خان کے حق میں آواز اٹھانے عمران خان کے نام پر فالورز بنانے والے آج کل ٹوئیٹر x ڈالر بنانے کے لیے استعمال کر رہے ہیں.
عمران خان کو سمجھ جانا چاہیے تھا کہ انگریز نے جو بات پاکستانیوں کے لیے کہی تھی.
وہ 100٪ درست تھی
@iAmjadKhann عربوں نے اپنی زمین پر رہے کر محنت کی،پیٹ پر پتھر باندھے، کئی کئی میل دور پانے ڈھونڈ کر لاتے.
لیکن انہوں نے کبھی دوسروں پر تنقید کرکے یا قرضہ لےکر یہ مقام حاصل نہیں کیا.
جیسے آج پاکستان ہے.
پاکستان کے بعد آزاد ہونے کے باوجود آج وہ پاکستان سے 50 سال آگے ہیں.
خود کو بہتر کریں
@Israel_katz@RTErdogan Fact = Read the history of the Jews, they always fight using the shoulders of others. See = Jews had put Christians ahead to fight Saladin Ayubi. In today's era, Israel is a paper mouse without America
We strongly appeal to the United Nations and other international human rights organizations to take notice of the injustice being done to our father and to raise their voice for justice. @hrw@UNHumanRights
@netanyahu We know your next target is the Turks. But this will be your last target. Because after this you will be a target. Of the whole world. Thank you for your attention to this matter.