It's okay, you don't always have to smile
It's okay to cry for a little while
Sometimes life can be hard
But it's okay, you don't have to play all of it's parts
Ramiz Raja, in commentary,
giving tips to England on how to get Shan out. He mentions that the current angle is easy for Shan, and suggests what England should do to get Shan out
Can PCB throw him out?
This man just want Babar not Pakistan’s win
#PAKvENG
گزشتہ دن الیاس قادری صاحب کی ویڈیو دیکھ رہا تھا جس میں وہ میز پر بیٹھ کر کھانا کھا رہے تھے انکے ایک مقلد نے ان سے پوچھا بابا جانی آپ پہلے نیچے بیٹھ کر کھاتے تھے اور اب آپ میز پر بیٹھ کر کھا رہے ہیں تو الیاس قادری صاحب نے جواب دیا کہ انکے گھٹنے میں تکلیف رہتی ہے تو ڈاکٹر نے انکو نیچے بیٹھنے سے منع کیا ہے لہذا مفتی صاحب سے مشورہ کرنے کے بعد اب وہ میز پر بیٹھ کر کھانا کھاتے ہیں اور نماز بھی کرسی پر پڑھتے ہیں۔
اس میں کچھ یاددہانی ہے اور میرے لکھنے کا مقصد بھی یہی ہے کہ سند ہو جائے۔
1 قادری صاحب کو درد ہوئی انہوں نے درد والی جگہ پر ہاتھ رکھ کر وہ داتا صاحب کے گھوڑی والا دم نہیں کیا بلکہ سیدھے ڈاکٹر کے پاس گئے۔
2 قابل غور بات یہ ہے کہ قادری صاحب مر کر نہیں بلکہ زندہ ہوتے ہوئے کسی دوسرے کی نہیں بلکہ اپنی ہی تکلیف کو دور نہیں کر سکے۔
3 بلکہ قادری صاحب کو درد ہوا تو انہوں نے اس فیلڈ کے انسان سے رابطہ کیا نہ کسی دربار پر گئے نہ کوئی تعویز لیا کیونکہ انکو پتہ ہے اس مسئلہ کا حل کوئی زندہ اور اسی فیلڈ کا بندہ کر سکتے ہیں۔
4 قادری صاحب کسی مردہ ڈاکٹر کی قبر پر بھی نہیں گئے۔ بلکہ زندہ ڈاکٹر کے کلینک پر گئے۔اھل عقل کیلئے اسمیں نشانیاں ہیں.🧏
اور نصیحت تو عقلمند قبول کرتے ہیں
نصیحت کرتے رہو نصیحت ایمان والوں کو فائدہ پہنچاتی ہے۔
تھوڑا سا نہیں بہت زیادہ سوچیں ۔
عالمی شہرت یافتہ عالم دین اور زمبابوے کے گرینڈ مفتی، مفتی مینک نے بھی تحریک انصاف کی منجی ٹھوک دی 🔥🔥
اس وقت عمران خان کی جہاں ساری حمایت مغربی میڈیا میں آپریشن گولڈسمتھ کے تحت کی جا رہی ہے،
وہاں اسلامی ممالک میں سب اس کی شیطانی فطرت سے واقف ہیں۔
یہ ویڈیو وہ سب لوگ دیکھیں اور ان سب تک پہنچائیں جن کو ابھی تک چھبیسویں ترمیم بارے ٹھیک سے علم نہیں ہے۔ بہت ہی ڈیٹیل ویڈیو بنا کر آسان الفاظ میں سمجھایا گیا ہے۔ ۔
پراپیگنڈا ایک انسٹا گرام پیج سے شروع ہوتا ہے اور پھر آہستہ آہستہ واٹس ایپ گروپس بنتے ہیں جہاں سٹوڈنٹس کی ذہن سازی کی جاتی جس میں اساتذہ نے بھرپور حصہ لیا ۔ یہ سارے انسٹا گرام پیجز یوتھیوں ہی چلا رہے ہیں۔ ۔