میری والدہ اپنے کاغذات جمع کرانے گجرات RO کے پاس پہنچیں تو پولیس اور RO نے اندر سے تالا لگا دیا۔ ہمارے گھر کے مردوں سے تو ڈرتے ہی ہیں اب عورتوں سے بھی خوفزدہ ہو گئے ہیں
میرا خیال ہے پنجاب میں نگران حکومت اور آئی جی کو اندازہ نہیں ہے کے کاغذات نامزدگی کے عمل میں رکارٹیں ڈال کر وہ کتنی سنگین آئین شکنی کے مرتکب ہو رہیں ہیں۔ انتخابی عمل ہمارے آئین کا سب سے مقدس جز ہے۔ انتخابی عمل کے خلاف ایسی بھونڈی تخریب کاری پہلے کبھی نا دیکھی گئی۔
بریکنگ اہم پیغام سب تک پہنچائیں
اگر کسی بھی امیدوار کو کاغذات نامزدگی جمع کروانے میں مشکلات یا کاغذات چھین لیئے جاتے ہیں تو وہ فوری طور پر اس نمبر پر رابطہ کریں
وکلاء ٹیم کا اعلان
44 750008 7272
طارق مسعود اور اطہر من اللہ کا عمران خان اور شاہ محمود کی ضمانت منظور کرنا سپریم کورٹ کی کھوئی ہوئی ساکھ بحال کرنے کی کوشش ہے۔ کیونکہ ساکھ بحال کرکے پھر تحریک انصاف کو بڑا ڈینٹ جو ڈالنا ہے۔
سیاسی بلوغت کا ثبوت دیں اور بس نشانہ سیدھا رکھیں۔
#نشانہ_سیدھا_رکھو