ان کی عقل چیک کریں!
ایک ایسا انٹرویو جو آج تک کہیں پوسٹ نہیں ہوا - خود اس کے کلپ کو کاٹ چھانٹ کر اپنے ہی ٹاؤٹوں سے پوسٹ کروایا، الیکٹرانک میڈیا پر چلوایا - اور اب خود نوٹس میں لکھ رہے ہیں کہ “سوشل میڈیا پر اشتعال انگیز مواد پھیلایا ہے”
یاد رہے کہ جس گفتگو سے یہ کلپ ایڈٹ / کٹ کر کے چلایا گیا وہ مئی میں “کالے آزاد چینل” کے ذیلی چینل “آواز پاکستان” نے ریکارڈ کی تھی - لیکن میں نے اس گفتگو کو چلانے سے منع کیا تھا - اور رپورٹر نے بھی اپنے چینل کو اسے ڈیلیٹ کرنے کا کہ دیا تھا
یہ کلپ ابھی جا کر کالے چینل نے کانٹ چھانٹ کر کے اپنے مالکوں کے ٹاؤٹوں کو بھیج کر پوسٹ کروایا
اس کلپ پر میڈیا کمپین بنانے کا مقصد اصل میں عمران خان سے ملاقات اور ان کی علاج سے توجہ ہٹانے کے لئے کر رہے ہیں !
جیل کے اندر سے جو اطلاعات ہم تک پہنچ رہی ہیں، وہ انتہائی تشویشناک ہیں:عظمیٰ خان 🚨
صحت کی ابتر صورتحال: خان صاحب سے ملنے والے افراد کے مطابق ان کی طبیعت ناساز ہے، انہیں شدید متلی اور پیٹ کی خرابی کی شکایت ہے۔
طبی معائنے پر پابندی: ان سنگین حالات میں خان صاحب کو ان کے ذاتی ڈاکٹروں سے علاج اور معائنے کی اجازت نہیں دی جا رہی۔ بیرونی یا سرکاری میڈیکل بورڈز پر ان حالات میں کیسے بھروسہ کیا جائے جہاں ان کی زندگی کو خطرہ ہو؟
کھانے میں گڑبڑ کا اندیشہ: جب قیدِ تنہائی میں رکھ کر ملاقاتیں بند کر دی جائیں، تو شک یقین میں بدل جاتا ہے کہ کھانے پینے میں کچھ بھی دیا جا سکتا ہے، کیونکہ ان مقتدر حلقوں کی ماضی میں ایسی ہی تاریخ رہی ہے۔
عمران خان کے لخت جگر نے UN یورپی یونین کو,
ہلا کر رکھ دیا♥️
اس خطاب میں قاسم خان نے پوری دنیا کو بتا دیا تھا, میرے والد کے ساتھ غیر انسانی سلوک کیا جارہا ہے, پاکستان میں آئین قانون ختم ہے, جس پر آج یورپی یونین نے جائزہ رپورٹ اور پاکستان کو باقاعدہ وارننگ جاری کردی
شاباش جوان👏
عمران خان نے 1071 دن مشکل ترین قید صرف قوم کی حقیقی آزادی کے لیے کاٹی ہے۔
اب ہم سب پر فرض ہے کہ خان صاحب کی فوری طبی امداد اور اہل خانہ تک رسائی کے لئیے آواز اٹھائیں۔
#خان_کی_قید_ملک_کا_نقصان
اس خطاب میں عمران خان نے تحریک انصاف کے کارکنوں کے ساتھ ساتھ پورے پاکستان کو اس جدوجہد میں شامل ہونے کی دعوت دی ہے۔ پاکستان کی حقیقی آزادی سب کی زمہ داری ہے۔
#خان_کی_قید_ملک_کا_نقصان
The moment that defined Pakistan’s sporting history, led by the man who would later lead the nation.
Imran Ahmed Khan Niazi, a champion on the field and Pakistan's legitimate Prime Minister, inspired generations with one unwavering belief: never stop fighting.
بریکنگ نیوز 🚨جین زی چھا گئی، کمال ہوگیا۔ عمران خان پر ڈاکومنٹری بنا ڈالی 🔥🔥
بڑے بڑے دانشور سر پکڑ کر بیٹھ گئے۔ دس سالہ بچے نے 78 سالہ نظام کو چیر پھاڑ کر رکھ دیا۔ سارے ریکارڈ توڑ دیے۔ ایک ایک سیکنڈ قیمتی ہے، سب آخر تک دیکھو اور وائرل کردو۔ تُم ہار چکے ہو وہ اگلی تین نسلیں تیار کرچکا ہے۔
آزادی اور موت والا کینٹیر کدھر ہے؟
آپ لوگوں نے بولا تھا عمران خان کی رہائی کی تحریک ہوگی رمضان کے بعد۔۔۔
وہ بھی نہیں ہوئی۔۔۔
اپ لوگوں نے کہا تھا ہو سکتا ہے اٹھ فروری کو ہم کنٹینر نکالیں
وہ بھی اپ لوگوں نے نہیں نکالا۔۔۔
آپ لوگ وعدہ خلافی کرتے ہیں۔۔۔
آپ لوگوں نے بجٹ بھی منظور کرلیا۔۔۔
210 دن ہو چکے ہیں خان صاحب کی ملاقات نہیں ہوئی بہنوں سے
مزید اگر 400 دن. بھی ہو جائیں تو بھی اپ یہی کہیں گے کہ محمود اچکزئی صاحب جو کہیں گے ہم وہی کریں گے
عمران خان کی تحریک کون چلائے گا؟
میرے شفیع جان سے سوالات۔۔۔۔
شفیع جان نے مجھے کہا کہ اپ جو پوسٹیں کر رہے ہیں وہ قابل مذمت ہیں
کیا میری پوسٹیں قابل مذمت ہیں؟
اگر میری پوسٹیں قابل مذمت ہیں تو یہ سب بھی قابل مذمت ہے جو یہ وعدہ خلافی کرتے ہیں
10 محرم کو جیو نے "سفرِ عشق" کے نام سے ایک ڈاکومنٹری نشر کی
جس میں ہمارے نبیِ کریم ﷺ کے جسمِ اقدس کو دکھایا گیا، جو ہمارے نبیِ اکرم ﷺ کی شان میں گستاخی ہے۔
پیمرا کی جانب سے جیو کو 15 روز کے لیے آف ایئر کر دیا گیا ہے، لیکن میں تمام پاکستانیوں سے گزارش کرتا ہوں کہ جیو کا مکمل بائیکاٹ کریں، تاکہ آئندہ کوئی بھی ایسی حرکت کرنے کی ہمت نہ کرے۔
گوجرانوالہ کی عوام کئی مہینوں سے نکلیف میں پورے شہر کی روڈز بنا کر توڑنا پھر وہاں میٹرو بنانا،گوجرانوالہ کی عوام میٹرو کے شدید خلاف، میٹرو کی ضرورت نہیں تھی صرف عوام کا پیسہ برباد کیا جا رہا ہے لوگوں کی پراپرٹی گرائی جا رہی ہیں
کئی نسلوں نے محنت بعد جی ٹی روڈ پر جگہ بنائی انکے پلازے گرانے کا پلان میں شامل
🚨 اہم ترین پیغام: تمام ممبرانِ اسمبلی اور انصاف سنز متوجہ ہوں! 🚨
کل کا دن حقیقی آزادی کی تحریک اور ہمارے قائدین کے لیے انتہائی اہمیت کا حامل ہے۔ عدالتی محاذ پر کل دو اہم ترین سماعتیں شیڈول ہیں، جہاں ہماری بھرپور حاضری اور یکجہتی وقت کی سب سے بڑی ضرورت ہے۔
⚖️ کل کا عدالتی شیڈول:
صبح 09:00 بجے: قائدِ تحریک عمران خان اور بشریٰ بی بی کو قیدِ تنہائی میں رکھنے کے خلاف اہم ترین سماعت۔
دن 11:30 بجے: القادر ٹرسٹ کیس کی سماعت۔
تمام اراکینِ قومی و صوبائی اسمبلی اور سینیٹرز کو ہدایت کی جاتی ہے کہ وہ بھرپور تعداد میں بروقت پہنچیں۔ یہ صرف ایک حاضری نہیں، بلکہ ہمارے کپتان اور بھابھی کے ساتھ چٹان کی طرح کھڑے ہونے کا عملی ثبوت ہے۔
"ظلم کے خلاف خاموشی، ظالم کا ساتھ دینے کے مترادف ہے۔ کل ہم نے ثابت کرنا ہے کہ کپتان اکیلا نہیں، پوری قوم اور اس کے نمائندے اس کے ساتھ ہیں۔"
میں فوج کے خلاف کسی کو نہیں بولنے دوں گا سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق
یہ رہے فوج کے خلاف بولنے والے ان میں ایک وزیر اعلیٰ پنجاب بن گئی ایک وزیر دفاع بن گیا خود سپیکر بن گیا ایک پاکستان کا صدر بن گیا
یہ جانتے ہوئے بھی کہ ہمارے پیغمبرِپاک صلی اللہ علیہ وسلم کےنواسےراہِ حق پر تھے،کوفہ کےلوگ یزید کےخوف سےانکی مدد کو نہ نکلےاور اسلام کےعظیم ترین المیےکووقوع پذیرہونےدیاگیا۔ہر دور کااپنایزیدہوتا ہے۔مجرموں کےبرسرِاقتدارگروہ،جسےتبدیلئ حکومت کی امریکی سازش کےذریعےحکومت میں لایاگیااور
بریکنگ نیوز🚨ایمل ولی خان کا منصور علی خان کی پوڈ کاسٹ میں تہلکہ خیز انکشاف 🔥🔥
9 مئی ایک ڈرامہ تھا جو PTI کو پھنسانے کیلئے کیا گیا۔ سب کو پتہ ہے کور کمانڈرز کے گھر ایسے کوئی نہیں گھس سکتا۔ یہ سب اسٹبلیشمنٹ اور ن لیگ کی گیم تھی، ہمیں بھی اس سارے معاملے پر خاموش رہنا کا حکم ملا تھا، جس کے بدلے میں انعام دیا گیا۔