چائنہ اورروس کے صدر 300 کلومیٹر رفتار سے چلتی گاڑی میں ناشتہ کر رہے نا چائے اچھل کر گری نا پانی اچھل کر باہر آیا.
75 سال سے عوام کے ٹیکس سے ہماری ٹرین��ں چلتی ہے کچھ کھانے پینے لگو تو سب منہ پرگرتا ہے...
رپورٹس آ رہی ہیں کہ عمران ریاض پر سفاکیت کی انتہا کی گئی ہے.. دوران قید ان پر شدید جسمانی اور ذہنی تشدد کیا گیا... انکا وزن انتہائی کم ہو چکا ہے.. وہ صحیح طرح سے بول بھی نہیں سکتے.. اشاروں میں باتیں سمجھاتے ہیں
اور یہ ظلم انکے ہاتھوں سے ہوا ہے جو اپنے آپ کو محافظ کہتے ہیں
پہلی بار ، افغانی کرنسی ہندوستانی روپے سے بڑھ گئی ہے
1000 افغ��نی
1080 ہندوستانی روپے
آئی ایم ایف کے چنگل سے آزاد ملک افغانستان ایشیا کا سستا ترین ملک قرار
مہنگائی مکمل کنٹرول میں ہے، کاروبار عروج پر پہنچ گیا ہے۔
مریم اورنگزیب نے وزیراطلاعات ہوتے ہوئے 16 ماہ میں میڈیا کو تقریباً 1000 کروڑ روپے دیے۔۔۔ مشکل ترین معاشی حالات میں پی ڈی ایم کی وفاقی حکومت کی پرنٹ، الیکٹرانک اور ڈیجیٹل میڈیا پر نوازشات کی ہوشربا ��فصیلات سامنے آ گئیں، ایک ہزار کروڑ میں مین سٹریم میڈیا اور ڈیجیٹل میڈیا کا شیئر کیا رہا؟ تفصیلات جانئے
https://t.co/D7J5jDKk8O
آج بلوچستان میں پاکستان سے افغانستان سمگل ہونے والی چینی کی جو بڑی کھیپ پکڑی گئی ہے وہ JDW شوگر ملز کی ہے۔
کیا آپ جانتے ہیں JDW شوگر ملز کا مالک کون ہے؟
افغانستان نے برطانیہ، ایران، ترکی اور چائنہ سے 6.5 ارب ڈالرز کے معاہدوں پر دستخط کر لئے. طالبان نے یہ مناطر لائیو ٹی وی چینلز پر دکھائے.
چاروں ممالک افغانستان میں گولڈ، کاپر، لوہا زنک سمیت مختلف معدنیات نکالیں گی.
افغانستان میں مزید 50 ارب ڈالرز تک کی سرمایہ کاری ہونے کا امکان.
مختلف ممالک سے بات چیت جاری ہے
چائنہ سمیت تمام ممالک نے افغان طالبان کو کہا تھا کہ آپ اپنے ملک میں امن قائم کریں گے تو ہم ڈالرز کی بارش کر دیں گے. اب امن قائم ہونے کے بعد وہاں پوری دنیا کی سرمایہ کاری شروع ہو چکی ہے جس سے ایک افغان مستقل میں ڈالر کے مقابلے میں 40 سے 50 تک ہونے کا امکان ہے.
چائنہ افغانستان میں تیل نکال رہا ہے اور بڑی تعداد افغانستان مستقبل میں پوری دنیا کو تیل ایکسپورٹ کرنے والے ممالک میں شامل ہو جائے گا.
چائنہ افغانستان میں سڑکیں بلڈنگ اور مختلف تعمیراتی کام شروع کرنے جا رہا ہے
کیا پاکستان کا سفیر بھی امریکہ میں جا کر اسی طرح سے ان کے پولیس اسٹیشنز کے اور دوسرے ریاستی اداروں کا دورہ کر سکتا ہے اور کیا انہیں ��ھی یہی عزت دی جاتی ہے جو امریکی سفیر کو دی جا رہی ہے
یہ ہم گنہ گار عورتیں ہیں
جو اہل جبہ کی تمکنت سے نہ رعب کھائیں
نہ جان بیچیں
نہ سر جھکائیں
نہ ہاتھ جوڑیں
یہ ہم گنہ گار عورتیں ہیں
کہ جن کے جسموں کی فصل بیچیں جو لوگ
وہ سرفراز ٹھہریں
نیابت امتیاز ٹھہریں
وہ داور اہل ساز ٹھہریں
یہ ہم گنہ گار عورتیں ہیں
کہ سچ کا پرچم اٹھا کے نکلیں
تو جھوٹ سے شاہراہیں اٹی ملے ہیں
ہر ایک دہلیز پہ سزاؤں کی داستانیں رکھی ملے ہیں
جو بول سکتی تھیں وہ زبانیں کٹی ملے ہیں
یہ ہم گنہ گار عورتیں ہیں
کہ اب تعاقب میں رات بھی آئے
تو یہ آنکھیں نہیں بجھیں گی
کہ اب جو دیوار گر چکی ہے
اسے اٹھانے کی ضد نہ کرنا!
یہ ہم گنہ گار عورتیں ہیں
جو اہل جبہ کی تمکنت سے نہ رعب کھائیں
نہ جان بیچیں
نہ سر جھکائیں نہ ہاتھ جوڑیں!
@Shiffa_ZY@khadijasid751@MalBokhari
#ReleaseFemalePrisoners