ہم نے اپنی جیت کو ۔ سیالکوٹ کے باشعور عوام کے فیصلے کو تبدیل نہیں ہونے دینا ، جو میری جیتی ہوئی MNA کی سیٹ پر بیٹھے گا وہ یزید کی طرح غاصب ہو گا ، اب یزیدیت کا دور نہیں ، حضرت حسین نے یزیدیت کو ہمیشہ کے لیے فنا کر دیا ہے، جو اب یزید بن کر سامنے آیا ، سیالکوٹ کے عوام حسینیت کا جھنڈا لے کر اس کے خلاف اٹھ کھڑے ہوں گے۔ اور میرے لیے تو پورا پاکستان نکلے گا، میرا نتیجہ بدلا گیا تو میں سیالکوٹ کے یزید کا قبر کی دیواروں تک پیچھا کروں گی۔
سیالکوٹ کے غیور شہریو! آپ کے ووٹ پر ڈاکہ ڈالنے کی تیاری مکمل ہے۔ میں آپ کو کسی بھی وقت پر امن احتجاج کی کال دے سکتی ہوں۔ آپ نے گھروں سے نکلنا ہے یہ الیکشن کسی صورت چوری نہیں ہونے دینا انشااللہ
Smart & Savvy Real Estate Services is your ultimate resource for navigating the dynamic property market in Sialkot.From understanding market trends to negotiating strategies, we cover all aspects of the real estate business.
UAN: 0306 610 4634 | 0310 789 7646
بہت سے لوگ پوچھ رہے ہیں کہ آپ عمران خان کی تقریب میں کیوں گئے؟ عرض ہے کہ ہم انکی تقریب میں نہیں گئے وہ پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس کے سیمینار میں آئے جس میں پیپلز پارٹی کے فرحت اللہ بابر اور کئی وکلاء رہنماؤں نے بھی بات کی
Smart & Savvy wishes our Muslim brothers and Sisters a very Happy Eid-Ul-Fitr🌙💙 May this Eid brings lots of joy in your life and blessings to you and your family 🤲🏼
Stay blessed, stay happy, stay Smart and Savvy ✌🏻
#Eidulfitr#EidMubarak#sialkotcity#Realestate
یوں تو پاکستان 1947 میں ایک آزاد ریاست بنا مگر تبدیلئ اقتدار کی ایک بیرونی سازش کیخلاف آزادی کی ازسرِ نو جدوجہد کا آج نکتۂ آغاز ہے۔ ہمیشہ یہ کسی ملک کے عوام ہی ہوا کرتے ہیں جو اپنی خودمختاری اور جمہوریت کا تحفظ و دفاع کرتے ہیں۔
27 مارچ کو انشاءاللہ اسلام آباد!!
میں چاہتا ہوں کہ ارضِ پاک پاکستان کی روح کےتحفظ کی لڑائی میں عوام کی شرکت کےپہلےتمام ریکارڈز توڑ ڈالے جائیں۔ہم حق کیساتھ کھڑےہیں اورسیاسی مافیاز کیجانب سےاپناچوری کا مال بچانےکیلئےاہلِ سیاست کےضمیروں کی ایسی شرمناک نیلامی کی شدید مذمت کرتےہیں۔