ہائے آ ربٌَا ! پہلے میرے ”گھر والے“ نہیں مان رہے تھے٫ منتیں ترلےکرکے انہیں منایا تو اب ”باہر والے“ نہیں مان رہے٫ بڑے ابو کو بھی منا لیا ہے پھر اتنی تاخیر کیوں؟ اس چکر میں ”ہارٹ اینڈ مائنڈ“ کی “الائنمنٹ“ آٶٹ کروا بیٹھا ہوں ٫خدارا پی ایم بنادو خدارا۔شوباز
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
عوام کے سوال
•حلف کو محض کاغذ کا ٹکڑا سمجھ کر مکر جانے والوں کو سزا کب ملے گی؟
•ہر "نازک دور" کا ملبہ صرف غریب عوام پر ہی کیوں گرایا جاتا ہے؟
•ملک کے مخلص خیرخواہوں پر غداری کے سرٹیفکیٹ بانٹنے والی فیکٹری آخر کب بند ہوگی؟
•عوام کے ووٹ پر ڈاکا ڈالنے اور عوامی مینڈیٹ کو کٹھ پتلی بنانے کا لائسنس آخر کس نے جاری کیا؟
#عوامی_سوال
مریم نواز نے اسحاق ڈار کے نواسے کو بچانے کیلئے پنجاب پولیس کے ذریعے اس روڈ سے سبھی CCTV فوٹیج غائب کروا دی تھی
مریم نواز اور ن لیگ کا بھیانک چہرہ سب کے سامنے آ چکا ھے
(صدیق جان)
Humanity demands to call out human rights violations no matter which side of border it’s occurring. This is exactly what @vikrantgupta73 & @therealkapildev speak about for Imran Khan in this clip!
It’s a shame for our country to deny jail rights / human rights for a former PM. General Asim Munir shall be tried for War Crimes and shall be made to realize that he is hurting our beloved country’s image internationally. Stop the madness!
The dictators of our country may try to blur the image of our beloved leader, Imran Khan, and push him into obscurity. But Imran Khan lives in the hearts of 250 million people.
تاریخ یاد رکھے گی کہ عمران خان پاکستان کا وہ مرد مومن جس کو قید میں رکھ کر، تمام بنیادی حقوق معطل کرکے علاج سے محروم رکھ کر جس سے اسکی ایک آنکھ کی بینائی 85 فیصد متاثر ہوئی پھر بھی اس کا عزم نہیں توڑا جا سکا۔ جبر ہارے گا اور خان کی ثابت قدمی کی جیت ہوگی انشاء اللہ۔
#ReleaseImranKhan
فرض سمجھ کر آواز اٹھائیں 🚨
ڈاکٹر عاصم کہہ رہا ہے کہ اگر عمران خان کی آنکھ کا سہی علاج نہ کیا گیا تو ان کی بینائی جا سکتی ہے۔ اس لئے ہم چاہتے ہیں کہ ریٹینا سپیشلسٹ عمران خان کا معائنہ کرے۔
سوشل میڈیا آج اس پر بھرپور آواز اُٹھائیں
اج اپ سب لوگوں کے ٹائم لائن پر یہ تصویر نظر انی چاہیے جن کو خان صاحب کی کامیابیوں سے ۔۔۔ان کے چہرے سے تکلیف ہے۔۔ ان کو ان کی اوقات دکھائیں
#FreeImranKhan
عمران خان نے ہمارے زریعے جنید اکبر کو پیغام بیجھا تھا کہ کمیٹی چھوڑیں اور تحریک چلانے کے لیے تنظیم سازی پر فوکس کریں
اب ایک سال مکمل ہو چکا ہے ان کی تنظیم سازی مکمل ہو چکی ہو گی اب انہیں تحریک چلانی چاہیے
پھر دسمبر میں عمران خان نے سہیل آفریدی کے لیے پیغام بیجھا تھا کہ وہ سٹریٹ موومنٹ شروع کریں اب مجھے سمجھ نہیں اگر اب ہم اندر جاتے بھی ہیں تو کیا مختلف پیغام ہو گا
علیمہ خان