پاکستان کا عدالتی نظام انصاف!
خیبر پختونخوا اسمبلی میں اتنی عوام نے پیپلزپارٹی جے یو آئی اور نون لیگ کو جنرل سیٹیں نہیں جتوائیں جتنی آئینی بینچ نے بندربانٹ میں ان کو دے دی
اسمبلی میں جنرل سے زیادہ مخصوص سیٹیں ہوں گی اب انکے پاس
#MinusKhanAbsolutelyNot
لیں جی بینظیر بھٹو اور نواز شریف کے بعد پاک فوج کے ترجمان نے عمران خان کو بھی قومی سلامتی کیلئے خطرہ قرار دے دیا ہے۔ اور یہ ن لیگ اور پیپلز پارتی کے بنائے ہوئے نظام کے تحت بنایا جا رہا ہے۔ لڑائی اب دُو بدُو ہو گی اور ریاست اب کُھل کے سامنے آ گئی ہے۔
حسین شہید سہروردی کو ذہنی مریض قرار دیا گیا پھر ملک فیروز خان نون، چوہدری محمد علی، ذوالفقار بھٹو، بی بی شہید ، نوازشریف اور اب عمران خان جبکہ جنرل ایوب، جنرل یحییٰ، جنرل ضیاءالحق اور جنرل مشرف ہمالیہ دانش پر تھے
ہم نے اپنی پوری کوشش کی ہے کہ جو ہم کر سکیں، ہم کریں۔ لیکن یہ زمیداری ہم سب کی ہے۔ جیل جانے سے پہلے آپ سب سے بس ایک ہی ریکویسٹ ہے۔۔۔ یاد رکھیں کہ ہماری جنگ کسی ایک فرد کے لئے نہیں، یہ ہماری بقا کی جنگ ہے۔ اگر آج آپ نہیں لڑینگے، باری باری ذلت والی موت کی تیاری کریں۔ اس ملک میں نا تو کوئی آئین ہے نا قانون نا پارلیمان نا عدالتیں اور نا ہی میڈیا، ایمان مزاری
Who is afraid of whom … actions speak louder than words…
after achieving everything as a result of 26th and 27th Amendment.. they need to learn that gaging criticism, by misusing courts, will not bring acceptance and popularity amongst the people.
ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کے خلاف چلنے والے بےبنیاد مقدمے کا غیر قانونی فیصلہ اس ملک کی تاریخ میں ایک سیاہ ترین دھبہ تو ہو گا، لیکن یہ ہر ایک کو بغیر جرم سزا دینے کی نظیر قائم کرے گا!
دو نامور وکلاء کو محض اس بنیاد پر زبردستی کی سزا دینا کہ وہ طاقتور حلقوں کو ناگوار گزرتے اور ان کا محکوموں کی آواز بننا ہائبرڈ نظام کی پالیسیوں کے خلاف ہے، مستقبل میں کسی بھی شخص،چاہے اس کا تعلق کسی بھی مکتبہ فکر سے ہو، کو عدالتوں میں زبردستی گھسیٹنے کا جواز دے گا! ہر مظلوم کی آواز بننے والے ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ اکیلے نہیں، اس ملک کی ہر آزاد آواز کینگرو کورٹ کے فیصلے سے جیل جائے گی!
Replug: The criminal proceedings against @ImaanZHazir and @AdvHadiali amount to judicial persecution
The trial, which is marred by serious irregularities and the denial of due process guarantees, is intended to obstruct their legitimate legal work and retaliate against them for exercising their right to freedom of expression
https://t.co/jaC4UYCXRi
سیاست میں تلخی اچانک نہیں ہوئی، تین برس سے یہاں عدت جیسا مقدمہ اور کیا کچھ نہیں ہوا۔پہلے اربوں ڈالر بیرونی سرمایہ کاری کی باتیں،اب کرغزستان جس کا اپنا GDP چند ارب ڈالر اس کے حوالے سے نئے دعوے۔عوام مہنگی چینی خرید رہے ہیں حکمرانوں کے بچوں کی ملوں سے چینی ایکسپورٹ ہو رہی ہے۔گفتگو۔
ملکی تاریخ میں کسی قیدی کو عمران خان جیسی سہولتیں نہیں ملیں۔۔اعظم نذیر تارڑ،عطاء تارڑ
پیارے تارڑ برادران کیا کمزور یادداشت پائی ہے آپ دونوں نے،آپ کو شائد یاد نہیں رہا،ملکی تاریخ میں ایک قیدی ہوا کرتا تھا جس کا نام تھا نوازشریف،اسے جیل سے چھٹی پر 8 ہفتوں کے لئیے گھر بھیجا گیا،اسے علاج کے لیئے جیل سے لندن بھیجا گیا،اسےجیل میں ہر جمعرات کو 50 پچاس لوگ ملا کرتے تھے،وہ جیل میں صحافیوں سے ملاقاتیں کرتا،گفتگو کرتا،اسے3 ہسپتالوں میں چیک اپ کیلئے لے جایا گیا،وہاں رکھا گیا،اس کیلئے اسلام آباد،لاہور،کراچی کے ڈاکٹر ایک چھت تلے جمع ہوئے،اس کیلئے گھر سے کھانا آتا اور اس کے لئیے من پسند ملاقاتیں،من پسند خوراکیں اور من پسند واکیں ہوا کرتی تھیں۔۔
پیارے تارڑ برادران،اب بتائیں عمران خان کیا ملکی تاریخ میں صرف یہ سہولتیں جو میں نے اوپر لکھی ہیں یہ کسی اور قیدی کو ملیں ؟
پیارے تارڑ برادران میں آپ دونوں کے جواب کا منتظر رہوں گا۔۔