2012 میں بلوچستان میں پڑھے لکھے لوگوں کی تعداد: 41%
2025 میں لٹریسی ریٹ: 42%
2012 میں سندھ لٹریسی ریٹ: 53%
2025 میں سندھ لٹریسی ریٹ: 57.5%
2012 میں پنجاب لٹریسی ریٹ: 60%
2025 میں پنجاب لٹریسی ریٹ: 67%
2012 میں KPK لٹریسی ریٹ: 53%
2025 میں KPK لٹریسی ریٹ: 51%
یہ ہے تبدیلی!
@MaryamNSharif صحیح معنوں میں پنجاب ایک ھمدرد اور دلیر خاتون وزیر اعلٰی کے ھاتھوں میں ہے ۔۔ اللہ کریم محترمہ مریم نواز ��ور ان کے اہل خانہ بشمول قائد محترم میاں محمد نواز شریف کو لمبی اور صحت والی زندگی عطا کرے آمین
@C0LSHERKHAN نتیش کمار کی حجاب کھینچنے والی حرکت پر پوری دنیا کو آواز اٹھانی چاہئے۔۔ خاص طور پر یو اے ای ۔۔ بحرین ۔۔ اور قطر کو جہاں پر کروڑوں انڈینز کام کے لئے گئے ہیں ۔۔ اور اگر ان 3 ملکوں کے حکمران صرف گھور کر دیکھ لیں تو نتیجہ کمار کر چھٹی ہو جائے
فیض حمید کی سزا کے بعد فیض حمید کے انکشافات کے تناظر میں ثاقب ناسور کی گرفتاری کا امکان کیونکہ ٹاپ سٹی کے مالک کنور معیز کے گھر سے فیض حمید کے ہاتھوں چوری ہونے والی 4 گاڑیوں میں سے ایک گاڑی ثاقب نثار کے گھر سے برآمد ہوئی ۔۔