لاہور بار کے صدر بابر مرتضیٰ نے عمران خان صاحب کے نام پر ووٹ لے کر صدارت حاصل کی، لیکن الزام ہے کہ جب وکلا تحریک چلانے کا وقت آیا تو پنجاب حکومت سے مبینہ طور پر پانچ کروڑ روپے کے فنڈز لے کر سائیڈ پر ہو گئے۔
منصور علی خان: آپ کو حکومت اور پی ٹی آئی کا ثالث بنا دیتے ہیں، آپ ان دونوں کی صلح کروائیں۔
شازیہ ذیشان: حکومت کے پاس بات کرنے کا کوئی اختیار ہی نہیں۔ فارم 47 والوں سے بات کرنا میں اپنی توہین سمجھتی ہوں، کیونکہ یہ عوام کے ووٹوں سے نہیں آئے۔
🚨ظلم کی انتہا
راولپنڈی میں اوورسیز فیملی نے اپنا گھر ایک سرکاری افسر کا کرایہ پر دیا تھا جب خالی کرنے کو کہا تو سرکاری افسر نے پولیس کی موجودگی میں اوورسیز خواتین اور بزرگوں پر تشدد کیا
ایک ہی دن میں 70 بچے 💔
اس ویڈیو کو لاکھوں ویوز ملنے چاہئیں۔خدارا فلسطین کے بارے میں بات کرنا بند مت کریں، چاہے آپ اکیلے ہی آواز اٹھانے والے کیوں نہ ہوں۔ شیئر کریں، شیئر کریں، شیئر کریں۔۔۔۔
پنجاب حکومت نے لاہور ہائیکورٹ بار کو 5 کروڑ کا چیک جاری کردیا۔۔صدر لاہور ہائیکورٹ بار بابر مرتضی نے ایڈوکیٹ جنرل پنجاب سے چیک وصول کرتے ہوئے، شائد اسی لیے صدر لاہور ہائیکورٹ بار علیمہ خان سمیت تحریک انصاف کے اہم کیسسز اور اجتماعات میں اب نظر نہیں آتے ۔۔
آپ نے کہا تھا ہزار بندے مار دو تو چیزیں بہتر ہو جائیں گی، آزاد کشمیر میں جو 100 لاشیں گری ہیں، قانون کے مطابق گری ہیں؟ آزاد کشمیر میں اموات سے متعلق صحافی حیدر شیرازی کے سوال پر آئی جی آزاد کشمیر کیپٹن (ر) لیاقت ملک بھڑک اٹھے، آئی جی نے غصے میں آ کر حیدر شیرازی سے مائیک چھین لیا
سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں
#Pakistan
صرف یہی نہیں ان کے خاندان کے بچوں نے جب کراچی میں پر امن دھرنا دیا اور پلے کارڈز لے کر سڑک کنارے بیٹھ گئے تو ماشاللہ ہمارے شیر جوانوں نے ان پر لاٹھی چارج کر کے انہیں منتشر کر دیا کہ جسے وہ ریاست کے لیے بہت بڑا خطرہ بن گئے تھے
میری بچیاں گھر میں بھوک سے رو رہی ہیں آٹا نہیں ہے ہمیں سزائے موت دے دو کم از کم میری بچیوں کو یہ تو معلوم ہو کہ ہم یتیم ہیں.....
ایک شہری صحافی کے سامنے رو پڑا...
کل تک کہا جارہا تھا کہ صوبے میں امن و امان کی صورتحال کی پیش نظر گورنر راج لگایا جائے گا، اب کہا جارہا ہے کہ لانگ مارچ کی تاریخ واپس نہ لی تو گورنر راج لگایا جائے گا 🙄
باکو آزربائیجان سے پاکستان آئی لڑکی کے ساتھ لاہور میں تین لڑکوں نے گینگ ریپ کیا۔ اس ایف آر پر غور کریں تو آپکو اندازہ ہو جائے گا کہ اس میں اہم ترین لوگ ملوث ہیں۔
ایف آر میں لکھا ہے
۱-دو لڑکیاں کیفے لے کر گئیں، وہ بھی نامعلوم
۲-جس کیفے لے کر گئیں وہ بھی نامعلوم
۳-کیفے سے تین لڑکے کار میں لے کر گئے، تینوں نامعلوم
۴- گاڑی جس میں لے کر گئے، وہ بھی نامعلوم
۵-اہم ترین یہ کہ ایف آئی آر کمپیوٹر پرنٹ سے نہیں بلکہ ہاتھ سے لکھی گئی ہے، جسکا سسٹم میں رکارڈ نہیں ہو گا
۶-ایف آئی آر لرکی کی بجائے SI کی مدعیت میں ہے۔