کہتے ہیں کہ ہمارا زور تعلیم، ریسرچ، سائنس و ٹیکنالوجی پر ہونا چاہیے۔ کوئی پوچھے زرا یہ تو بتائیں کہ 23 مارچ کو کتنے ایوارڈز تعلیم کے میدان میں اعلی کارکردگی دیکھانے والوں کو اور کتنے ایوارڈ ناچنے گانے والوں کو دیے؟اس سوال کے جواب میں ترجیحات اور “ترقی” کا مطلب سمجھ آ جائے گا۔
@RabiaKhanGul الحمداللہ ہم نے بانٹنی کیوں نا تھی۔ اللہ سے رو رو کے بیٹی مانگی ہے- اور میرے ساتھ ایسے بہت سے لوگ ہیں جو بیٹی ہونے پہ خوشی سے نڈھال ہوتے ہیں- #بات ہے شعور کی