عوامی اجتماع — 1964 :
”اگر آپ اپنے ووٹ اور حق کیلے کھڑے نہیں ہوں گے تو تاریح کبھی معاف نہیں کرے گی “
مادرِ ملت فاطمہ جناح ایک ڈکٹیٹر کے سامنے عوامی اجتماع سے حطاب کر رہی ہے۔
سات دہائیوں سے قوم کے حقوق کا استحصال ہو رہا ہے اور کرنے والا گروپ ایک ہی ہے !
#ImranKhanWantsJustice .
تحریک انصاف کا موقف سامنے آیا ہے انہوں نے ریفرنڈم عمران خان کی منظوری سے مشروط کر دیا ہے اگر ریفرنڈم میں پاکستانی یا تحریک انصاف نے یہ فیصلہ کر لیا کہ ہر ووٹ پر لکھنا ہے کہ عمران خان کو رہا کرو تو 90 فیصد سے زیادہ یہی لکھا ہوگا عمران خان کو رہا کرو.
عمران ریاض
ایک سیاسی ورکر کتنا ظلم سہہ سکتا ہے؟ شایان بشیر جیسے سیاسی ورکرز سے اس طرح کا بیان لینے سے پاکستان کو کیا فائدہ ہو گا؟ تحریک تحفظ آئین پاکستان کو دیکھیے کہ بجائے یہ بات کرتے کہ ان کے ایک عہدیدار کو اس طرح کا بیان دینے پر کیوں مجبور کیا گیا؟
انہوں نے فورا تنظیم سے نکال کر نوٹیفیکیشن جاری کردیا، جیسے بہت بڑا کارنامہ کیا ہو، شایان بشیر کو گرفتار کرنے والوں سے زیادہ شرمناک کام تحریک تحفظ آئین پاکستان نے کیا
تحریک تحفظ آئین پاکستان نے شایان بشیر کی گرفتاری کے دوران مکمل خاموشی رکھی ، اس کی رہائی کے لیے کوئی آواز نہ اٹھائی، لیکن جب شایان نے مجبور ہو کر علیحدگی کا بیان دیا تو تحریک تحفظ آئین پاکستان ایکٹیو ہو گئی
بہرحال اس طرح کے بیان کے باوجود شایان بشیر کا احترام برقرار رہے گا، سلامت رہیں شایان 🤲
آواز اٹھائیں 🚨
عظمٰی خان نے ٹویٹ کیا ہے کہ ڈاکٹر یاسمین راشد کی طبیعت خراب ہے اس لئے سب مطالبہ کریں کہ ڈاکٹر یاسمین راشد کو رہا کرکے علاج کے لئے فوری ہسپتال منتقل کر دیا جائے
انہوں نے کچھ ایسا جرم کیا ہے جس کی وجہ سے ذاتی ڈاکٹرز کو عمران خان کے ساتھ ملنے نہیں دے رہے ہیں۔ ڈاکٹر عاصم کو بھی اندر نہیں جانے دے رہے ہیں۔ نورین خان
#pakistan@noreen_khanum
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
حسنین رفیق کو لاپتا ہوئے کئی روز گزر چکے ہیں لیکن افسوس کہ جن لوگوں کے لیے حسنین رفیق ہمیشہ آواز بلند کرتے رہے آج ان کی جانب سے ایک مذمتی بیان یا ایک ٹویٹ تک سامنے نہیں آسکی
جناب شفی جان صاحب آپ کو اخلاقی جرأت کا مظاہرہ کرتے ہوئے اس شخص کے حق میں آواز اٹھانی چاہیے جس کی زندگی داؤ پر لگی ہوئی ہے اور جو آپ لوگوں کی کوریج کے لیے ہر وقت میدان میں موجود رہتا تھا
جناب شاہد خٹک صاحب آپ کو بھی انسانیت اور احساسِ ذمہ داری کا مظاہرہ کرتے ہوئے حسنین رفیق کے لیے آواز بلند کرنی چاہیے
جناب بیرسٹر گوہر صاحب آپ کی جماعت کی کوریج کے لیے جب بھی ضرورت پیش آئی حسنین رفیق اپنی جیب سے اخراجات برداشت کرکے وہاں پہنچا اور اپنے صحافتی فرائض انجام دیتا رہا آج آپ پر اخلاقی ذمہ داری عائد ہوتی ہے کہ اس کے لیے آواز اٹھائیں
حسنین رفیق کے اہلِ خانہ کس کرب اور اذیت سے گزر رہے ہیں اس کا شاید آپ کو اندازہ بھی نہیں اس کی والدہ کس اذیت ناک کیفیت میں اپنے بیٹے کی واپسی کی منتظر ہیں اس درد کو محسوس کرنے کی کوشش کیجیے
خدا کا خوف کیجیے اور حسنین رفیق کے لیے کم از کم اپنی آواز تو بلند کیجیے اگر آپ اس کے لیے کچھ نہیں کرسکتے تو اتنا ضرور یاد رکھیے کہ وہ ہر مشکل وقت میں آپ لوگوں کے لیے آواز اٹھاتا رہا ہے آج جب اسے آپ کی آواز کی ضرورت ہے تو آپ کی خاموشی انتہائی افسوس ناک ہے
دنیا بھر سے سابق وزیر اعظم عمران خان کے حق میں آوازیں اٹھ رہی ہیں۔ اب وقت آگیا ہے کہ پاکستان کو مزید عالمی تنہائی کی طرف دھکیلنے کے بجائے اس ناانصافی کا خاتمہ کیا جائے اور عمران خان کو رہا کیا جائے!
#FreeImranKhan
اللہ الحق ہے حق سچ سامنے آ گیا۔۔۔!
آج فضل الرحمان نے دو اعترف کر لیے،
پہلا اعترف یہ کیا کہ عمران خان کی حکومت جنرل باجوہ کے حکم پر گرائی گئی، کیونکہ باجوہ نے فضل الرحمان کو دھمکی دی کہ امریکی دباؤ ہے ہماری بات مان لو یہی حق کا راستہ ہے،
دوسرا اعتراف یہ کہ تحریک انصاف کی صوبائی حکومت نے لائینز اینڈ منرلز کا بل پاس نہیں کیا۔
پاکسنانیوں اب تو آپ کو یقین آ گیا ہو گا کہ عمران خان اور تحریک انصاف ہی پاکستان کی خیر خواہ جماعت اور عمران خان پاکستان کے ساتھ مخلص لیڈر ہے؟
جنرل صاحب سے ہماری دشمنی کب ہوئی ؟ جب ہم نے بتایا کہ کرفیو لگاکر منرلز کے ٹرکس نکال کر سمگل کیے جاتے ہیں مولانا فضل الرحمان کا پشاور ہائیکورٹ بار سے خطاب
🇵🇰 How does a former minister VANISH from inside a police station?
Taimur Saleem Jhagra, PTI leader and former Finance and Health Minister of Pakistan's Khyber Pakhtunkhwa province, had been in police custody for 3 days.
Police detained him under a public order law right after the Peshawar High Court granted him protective bail in the May 9 Radio Pakistan case.
Then, at around 3 a.m. last night, his team says unidentified masked men took him from the station.
His family and lawyers say they have no idea where he is, and they still haven't been shown a copy of the detention order.
Jhagra is also a former McKinsey senior partner and the grandson of former President Ghulam Ishaq Khan.
His team says he'd been showing up to court regularly.
If a court's bail order can't protect a former minister, it can't protect anyone.
Sources: @SalmanKNiazi1, @MeFaheem, @PTIofficial, Daily Pakistan / Writer: Julie