#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
جب موٹر وے نہیں بنا تھا تب خاندانی امیر اتنے امیر تھے کہ جب پکنک پر جاتے ایک پتیلے میں چاول اور دوسرے پتیلے میں آم ٹھنڈے ہونے کے لیے رکھتے تھے آور پھر ترقی کی پھر ناشتے ہیلی کاپٹروں پر جانے لگے اور آج کابینہ کا اجلاس بھی لندن میں ہوتا ہے
@Sns_Pti
کمال ضبط کو خود بھی تو آزماؤں گی
میں اپنے ہاتھ سے اس کی دلہن سجاؤں گی
سپرد کر کے اسے چاندنی کے ہاتھوں میں
میں اپنے گھر کے اندھیروں کو لوٹ آؤں گی
بدن کے کرب کو وہ بھی سمجھ نہ پائے گا
میں دل میں روؤں گی آنکھوں میں مسکراؤں گی
وہ کیا گیا کہ رفاقت کے سارے لطف گئے
میں کس سے روٹھ سکوں گی کسے مناؤں گی
اب اس کا فن تو کسی اور سے ہوا منسوب
میں کس کی نظم اکیلے میں گنگناؤں گی
وہ ایک رشتۂ بے نام بھی نہیں لیکن
میں اب بھی اس کے اشاروں پہ سر جھکاؤں گی
بچھا دیا تھا گلابوں کے ساتھ اپنا وجود
وہ۔ سو کے اٹھے تو خوابوں کی راکھ اٹھاؤں گی
سماعتوں میں گھنے جنگلوں کی سانسیں ہیں
میں اب کبھی تری آواز سن نہ پاؤں گی
جواز ڈھونڈ رہا تھا نئی محبت کا
وہ ۔کہہ رہا تھا کہ میں اس کو بھول جاؤں گی
پروین شاکر
اللہ تعالیٰ انہیں جنت الفردوس میں اعلی و ارفع مقام نصیب عطا فرمائے ۔آمین
پرکھنا مت پرکھنے میں کوئی اپنا نہیں رہتا
کسی بھی آئنے میں دیر تک چہرہ نہیں رہتا
بڑے لوگوں سے ملنے میں ہمیشہ فاصلہ رکھنا
جہاں دریا سمندر سے ملا دریا نہیں رہتا
اجالے اپنی یادوں کے ہمارے ساتھ رہنے دو
نہ جانے کس گلی میں زندگی کی شام ہ�� جائے
اس مشہور شعر کے خالق کی زندگی کی شام ہو گئی، اردو کے ممتاز شاعر بشیر بدر (انڈیا) میں انتقال کر گئے۔
اللہ تعالیٰ جنت الفردوس میں جگہ نصیب عطا فرمائے ۔آمین
ریٹویٹ کرنے پر پیسہ نہیں لگتا !!
عمران خان سچا عاشق رسول (ص) ہے اور وہ مغرب کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر بات کرتا ہے ۔ یہی اسکا اصل قصور ہےــ
#خان_کو_شفا_ہسپتال_منتقل_کرو
حکومت کے یہ دعوےغلط ثابت ہوئے کہ عمران خان کی آنکھ میں معمولی خرابی تھی جو 20 منٹ کے معائنے میں دور ہو گئی سلمان صفدر صاحب کی طرف سے سپریم کورٹ میں جمع کرائی جانے والی رپورٹ کے مطابق خان صاحب کی ایک آنکھ کی بینائی بہت کم رہ گئی ہےکیا اس غفلت پر کسی ذمہ دار کے خلاف کارروائی ہوگی؟
@FahadRamzan14 خاک آخر خاک ہے، پھر خاک میں مل جائے گی
زندگی پل بھر کی ہے، پل بھر میں یہ ڈھل جائے گی
سیدؔ آخر مٹ ہی جائے گی یہ دنیا کی چمک
داستاں دل کی مگر اشعار میں جل جائے گی
#اردو_زبان
الحمدللہ میری شاعری کی کتاب "محبت ایک عنایت ہے" پبلش ہو گئی ہے
Wattsapp: 0345-8551552
محبت کر، محبت کر، محبت ہی عبادت ہے
ملے چاہے نہ اس کا پھل، محبت اک عنایت ہے
@FahadRamzan14@Sns_Pak@Syed1552
پاکستان کو ٹرمپ پر اعتماد نہیں کرنا چاہیئے ہم ٹرمپ اور ایران میں مفاہمت نہیں کروا سکتے ٹرمپ اول وآخر نیتن یاہو کا دوست ہے وہ ہمارا دوست نہیں بن سکتا ٹرمپ اور نیتن یاہو نے مل کر ڈپلومیسی کو جنگی پٹھیار کے طور استعمال کیا دونوں نے ڈپلومیسی کو فیل کر دیا ہے ٹرمپ سے ہوشیار رہنا ہو گا
اسرائیلی کُتورے ایک ایک کر کے اپنے کُھڈوں سے باہر آرہے ہیں اور ہمیں بتارہے ہیں کے ایران اسرائیل سے معافی مانگ کر پیچھے ہٹ جائے لعنت مرزے تیری پیدائش تے 🤚
فوٹو کریڈٹ @Baaghiee