مند: کوہ ڈغار کے مقام پر مسلح افراد کی ایک گھنٹے سے زائد ناکہ بندی و اسنیپ چیکنگ، مسلح افراد نے بوزر گاڑیوں کو واپس کردیا، تاہم مسلح افراد نے گاڑیوں کو کوئی نقصان نہیں پہنچایا۔
#بلوچستان
جیونی میں پاکستانی ایم آئی کے اہلکاروں پر بم دھماکے کی اطلاعات، دھماکے میں چار اہلکاروں کی ہلاکت اطلاع۔ ذرائع
جبکہ تربت کے علاقے ناصر آباد اور نودز میں تربت تا مند روڈ پر مختلف مقامات پر مسلح افراد کی ناکہ بندی اسنیپ چیکنگ
#بلوچستان
اج شام پانچ بجے سے لے کر ساتھ بجے تک مسلح افراد نے تربت کے علاقے ناصر آباد اور نودز میں تربت ٹو مند زبیدہ جلال روڈ میں مختلف مقامات پر ناکہ بندی کرکے گاڈیوں کی تلاشی لی اور اسنیپ چیکنگ کی گئی۔
#بلوچستان
ھاران کے علاقے گْواش میں ھاران یکمچ سی پیک لنک روڈ پر فورسز کے قافلے پر شدید حملہ
زرائع کے مطابق یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب فورسز کے 15 سے زاہد گاڑیاں اور دو بسیں سی پیک روڈ سے گُزررہے تھے جہاں پہلے سے گھات لگائے مسلح افراد نے ان پر حملہ کیا۔
جس کے بعد قابض فورسز اور مسلح افراد کے درمیان جھڑپیں شروع ہوئیں جو تا حال جاری ہے۔