@MNasAwan555 یہ عارفہ صدیقی ہے اور یہ امریکہ نہی ہے بلکہ آسٹریلیا ہے ۔ اور یہ بیچاری نہی ہے ایک باہمت ۔ باکردار اور اصول والی عورت ہے۔ مومنہ اقبال جیسا کردار نہی ہے اور امریکہ میں ہر کوئ برتن نہی مانجھتا ۔ میں اور مجھ جیسے بہت سے لوگ انتہای کامیاب بزنس کرتے ہیں اور امریکہ کے رئس لوگ ہیں۔
@SaraMirGilgity آپ اپنی سوچ کو اپنی ذات تک ہی رکھیں ۔ فتوی نہ دیں ۔ گل صاحب نے بھی اپنی ذاتی راۓ دی ہے اور لوگوں کو سوچ کر اپنی راۓ بنانے کا کہا ہے۔ اس آپ گل صاحب کو کچھ کہنے کی بجاۓ ان کے اٹھاۓ ہوۓ سوالوں کے جواب دی تو بہتر ہے ورنہ خاموش رہیں۔ اور کم فالورز کا مطلب یہ نہی ہے کہ انھیں پتہ نہی ہے
@SHABAZGIL لیکن میں پھر بھی یہ ہی کہوں گی کہ گل صاحب نے جو سوالات اٹھایا ہیں ان کا جواب تو دینا ہوگا ۔ آج نہی تو کل ۔سچ تو بالآخر سامنے آ ہی جاۓ گا۔ لیکن تب تک بہت نقصان ہو چکا ہو گا۔
@jokkeerrr2 تو پھر باقی سب گھر جایئں اور سارے عہدے واپس کریں۔ اقتدار کے مزے لینے ہیں تو ذمہ داری بھی لیں۔ خان کے نام پر عیش کر رہے ہیں اور خان کو رہا کرواتے موت آتی ہے کیونکہ ان کی گیم ختم ہو جاۓ گی۔ آفریدی کے آتے ہی خان کی ملاقاتیں بند ہوئیں ۔۔۔ کمال اتفاق۔
@jokkeerrr2 او کھوتی کے بچے ۔۔۔ کون سا احتجاج ہو رہا تھا۔ اسی بات کا شہباز گل رونا رو رہا کہ کسی رکاوٹ کے بغیر پلیٹ میں رکھ کر لوارا صوبہ دے دیا۔ آفریدی کو قید کیا ہے باقی تیری ماں کا مجرا دیکھنے چلے گیے ۔ سب مل کر کھیل رہے ہیں۔شہباز گل کی وفاداری پر کویئ سوال نہی ۔
@MoeedNj تمھاری کیا مت ماری گئی ہے۔ اپنی رہی سہی ساکھ بھی ان ڈفروں کے لیے خراب کر رہے ہو۔ ان کا تو اب تھوڑا ٹیم رہ گیا ہے اپنی خیر مناؤ جو حرکتیں تم کر رہے ہو۔
@SHABAZGIL اب اس ڈرامہ کا کویئ فائدہ نہی ۔ سب جانتے ہیں یہ ڈفروں کا دلال ہے۔ اسے انقلابی بنا کر پیش کر رہے ہیں۔ یہ فلم تو ٹریلر چلتے ہی فلاپ ہو گئی۔ اس کی بیویاں بھی انتہائی گھٹیا ایکٹنگ کر رہی ہیں۔ رہنے دو فرو تمُ سے نہ ہو گا