میرا خیال تھا جدید ترقی یافتہ پنجاب میں آٹا 180 روپے کلو ہے، لیکن عاصم صاحب بتا رہے ہیں آٹا 200 روپے کلو ہے۔ آج ہی لائے ہیں
نوٹ: جادو ٹونے والے پنجاب میں زیادہ سے زیادہ 50 روپے کلو تک گیا تھا۔
میرے بھائی کی عمر 74 برس ہے۔
سات دہائیوں تک پاکستان کی کسی عدالت نے انہیں مجرم قرار نہیں دیا۔ انہوں نے پاکستان کو ورلڈ کپ جتوایا، کینسر کے ایسے ہسپتال قائم کیے جہاں مالی حیثیت سے قطع نظر ہر شخص کو علاج کی سہولت میسر ہو، نوجوانوں کی تعلیم کے لیے یونیورسٹی قائم کی اور ملک کے وزیراعظم کی حیثیت سے قوم کی خدمت کی۔
مگر اقتدار سے ہٹائے جانے کے بعد اچانک ان کے خلاف سینکڑوں فوجداری مقدمات قائم کر دیے گئے۔
القادر ٹرسٹ کیس میں انہیں اسلام آباد ہائی کورٹ کے احاطے سے جبراً گرفتار کیا گیا، جسے بعد ازاں سپریم کورٹ نے غیر قانونی قرار دیا۔ ان کے مقدمے کی سماعت اڈیالہ جیل کی بند دیواروں کے اندر ہوئی، جہاں نہ عوام کو رسائی حاصل تھی اور نہ ہی ذرائع ابلاغ کو۔
آج وہ چودہ سال قید کی سزا تنہائی میں کاٹ رہے ہیں۔ انہیں اپنے اہلِ خانہ اور وکلا سے باقاعدہ ملاقات کی اجازت نہیں دی جا رہی۔ ان کی بینائی متاثر ہو چکی ہے، بلڈ پریشر قابو میں نہیں، جبکہ ان کے علاج سے متعلق سپریم کورٹ کے حکم پر بھی تاحال عمل درآمد نہیں ہوا۔
اب ان کی اپیل اسلام آباد ہائی کورٹ میں زیرِ سماعت ہے۔ ہمارا مطالبہ نہایت سادہ ہے کہ پاکستان کے عوام کو عدالتی کارروائی براہِ راست دیکھنے کی اجازت دی جائے۔
سپریم کورٹ نے جنرل مشرف سے متعلق مقدمات کی کارروائی براہِ راست نشر کی اور ذوالفقار علی بھٹو کے مقدمے کا بھی عوام کے سامنے جائزہ لیا، مگر ان کی پھانسی کے کئی دہائیوں بعد۔
کیا ہمیں ایک بار پھر کسی سانحے کا انتظار کرنا ہوگا؟ کیا میرے بھائی کو بھی انصاف کی فراہمی سے پہلے اپنی جان گنوانا ہوگی؟
انصاف صرف ہونا ہی نہیں چاہیے، بلکہ ہوتا ہوا نظر بھی آنا چاہیے۔ شفافیت کسی فرد کو دی جانے والی رعایت نہیں، بلکہ انصاف کا بنیادی اصول اور عوام کا حق ہے۔
معاملہ بڑا دلچسپ ہے؛ نئے صوبے بن گئے تو ن لیگ اور پیپلزپارٹی کی سیاسی دکانیں بند، نہ بنے تو جرنیلوں کی دکان کا شٹر گرنے گا۔ اب مسئلہ عوام کا نہیں، دکانیں بچانے کا ہے۔ 😁
عمران خان کو کہتے تھے کوکین پیتا ہے چرس پیتا ہے،اس نے سب کچھ تمہارے منہ پر دے مارا ہے۔۔
تحریک انصاف کے جتنے لوگوں کو سزائیں سنائی گئیں ایک نے بھی معافی نہیں مانگی
علی احمد کرد
1945 کے بعد سے ابتک 66 ملک ٹوٹ کر الگ ہوئے جس میں پاکستان بھی شامل ہے،یہ کیوں ٹوٹے صرف اور صرف ناانصافی کی وجہ سے الگ ہوئے،،اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی محمود خان اچکزائی
یہ ہے عمران خان کا دور۔۔۔!
میں لوگوں سے کہتی ہوں کہ میں تحریک انصاف کی میمبر نہیں ہوں،
لیکن کراچی میں لوگ میرا ہاتھ چومتے ہیں،
صرف اس لیے کہ میں عمران خان کے لیے آواز اٹھاتی ہوں، سائرہ بانو
🚨عمران خان سے 3گھنٹے 10 منٹ ملاقات ہوئی 1 گھنٹہ 10 منٹ تفصیلی اپنی حالت کے بارے میں عمران خان نے گفتگو کی
میں نے عمران خان کا جو خط لکھا ہے وہ ایک ایک لفظ عمران خان کی موجودگی میں خود عمران خان نے لکھوایا تھا اس خط کے ایک بھی لفظ پر ہماری مشاورت نہیں ہوئی ایک ایک لفظ عمران خان کا لکھوایا ہوا ہے ۔
بیرسٹر سلمان صفدر
"نواز شریف اور جنرل قمر باجوہ کے معاملے کی نوعیت عمران خان اور فیلڈ مارشل عاصم منیر سے مختلف تھی۔ اب معاملات اس نہج تک خراب ہو چکے ہیں کہ بات بہت آگے تک جائے گی۔عمران خان بہت آگے چلے گئے تھے، انہوں نے جنرل عاصم منیر کے آرمی چیف بننے کی راہ میں رکاوٹیں ڈالی تھیں اور اس سے پہلے خان صاحب نے انہیں ڈی جی آئی ایس آئی کے عہدے سے ہٹایا تھا۔ 28 ویں ترمیم کے بدلے پی ٹی آئی کی حد تک تو ریلیف مل سکتا ہے، مگر ایسا نہیں ہو سکتا کہ بارگین کریں اور عمران خان کو رہا کر دیں۔ ایسا کچھ نہیں ہو رہا اور نہ آگے ایسا کچھ ہونے جا رہا ہے"۔ منیب فاروق
سورس جاننے کیلئے QR Code سکین کریں
مارنے والے سے بچانے والا طاقتور ہے، ظالموں نے اپنی طرف سے عمران خان کو ختم کروا دیا تھا، مگر اللہ نے بچا لیاـ
لیکن آپ دیکھیں آج چار سال بعد عمران خان پر قاتلانہ حملہ کروانے والے اصل مجرموں کو سزا نہیں مل سکی-
#NeverForgetNov3
https://t.co/x4Zt1WxFsu
Why Muslims are left behind? What went wrong? A very interesting discussion with Turkish Author & Scholar, Mustafa Akyol, Must Watch!
The Price of Defiance:
Seven prisoners from a single family, including Former PM Imran Khan, his wife, sisters, nephew & cousin, torn apart & locked behind bars.
When speaking truth becomes a crime, an entire family bears the heavy chains of tyranny.
#FreeImranKhan@amnesty
مبینہ طور پر پنجاب ٹریفک پولیس کو عوام پر 10 ارب روپے کے مزید بھاری ٹریفک جرمانے لگانے کا ٹارگٹ۔ 10 ارب روپے کے لگژری جہاز کا خرچہ غریب رکشے والوں، موٹرسائیکل والوں اور مجبور عوام سے وصول کرنے کا پروگرام۔