اے میرے دیس کے لوگوں شکایت کیوں نہیں کرتے؟
تم اتنے ظلم سہہ کر بھی بغاوت کیوں نہیں کرتے؟
یہ جاگیروں کے مالک اور لٹیرے کیوں چنے تم نے؟
تمہارے اوپر تمہارے جیسے ہی حکومت کیوں نہیں کرتے؟
یہ بھوک افلاس اور تنگدستی تمہارا ہی مقدر کیوں؟
مقدر کو بدلنے کی جسارت کیوں نہیں کرتے؟
ہمت بھی ہے ،طاقت بھی ہے،حوصلہ کیوں کیوں نہیں رکھتے ؟
ظلم سہتے ہو ،مگر شکائت کیوں نہیں کرتے ؟
اے میرے دیس کے لوگوں ،اے میرے دیس کے لوگو!
انصاف کے لیے انقلاب ضروری ہے
آزادی کے لیے خودداری ضروری ہے
جیت کے لیے قربانی ضروری ہے
جیت کیلے مقابلہ ضروری ہے
زندہ رہنا ہے تو لڑنا ضروری ہے
اور پاکستان کے لیے عمران خان ضروری ہے
#مطالبہ_ایک_خان_کی_رہائی