بدقسمتی سے، ہمارا پالا ایک گھٹیا اور Lowlife قسم کے ایسے دشمن سے پڑ گیا ہے۔ یہ بدقسمتی ہے۔
ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری کی نیوز کانفرنس
#DGISPR
پاک فوج کا سیاست سے کوئی لینا دینا نہیں، ہم سیاسی معاملات پر کوئی جواب نہیں دیں گے۔ سیاست سیاسی جماعتوں کا کام ہے۔
کلبھوشن یادیو کے کیس کا لیگل اسٹیٹس وزارت قانون بہتر بتا سکتی ہےہم صرف اتنا کہیں گے کہ یہ کیس بھارت کے منہ پر کلنک کا ٹیکہ ہے.
#DGISPR
ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری کا دوٹوک موقف:
افغانستان میں دہشت گردوں کی پناہ گاہیں ہیں، افغان طالبان رجیم ان کی سرپرستی کر رہی ہے۔ اپنے دفاع کے لیے ہم ہر حد تک جائیں گے۔
#DGISPR
یہ جوبھارت اپنے آپ کو نیٹ سکیورٹی پرووائیڈر بناتا پھر رہا تھا، وہ اپنے آپ کو سکیورٹی پرووائیڈ نہیں کر سکتا، اس نے اس ریجن میں کیا سکیورٹی کسی کو پرووائیڈ کرنی ہے؟ وہ جو اپنے آپ کو امن کی آشا کے گیت دنیا کو سناتا تھا، وہ خود سب سے بڑا دہشت گرد بنا ہوا ہے۔
#DGISPR
بھارتی اس تھیٹر اور ڈرامے سے بہت زیادہ متاثر ہو چکے ہیں۔ تم خود اُڑی کرتے ہو، چِٹّی سنگھ پورہ کرتے ہو، راجوری کرتے ہو، ممبئی اور اس طرح کے بہت سے واقعات کرتے ہو۔ آہستہ آہستہ تم ہندوستان سے ’’انکاؤنٹرستان‘‘ بن گئے ہو، اور یہاں اب تمہیں انکاؤنٹرز ہی فائدہ دیتے ہیں
#DGISPR
پاک فوج کا سیاست سے کوئی لینا دینا نہیں، ہم سیاسی معاملات پر کوئی جواب نہیں دیں گے۔ سیاست سیاسی جماعتوں کا کام ہے۔
کلبھوشن یادیو کے کیس کا لیگل اسٹیٹس وزارت قانون بہتر بتا سکتی ہےہم صرف اتنا کہیں گے کہ یہ کیس بھارت کے منہ پر کلنک کا ٹیکہ ہے.
#DGISPR
بدقسمتی سے، ہمارا پالا ایک گھٹیا اور Lowlife قسم کے ایسے دشمن سے پڑ گیا ہے۔ یہ بدقسمتی ہے۔
ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری کی نیوز کانفرنس
#DGISPR
ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری کا دوٹوک موقف:
افغانستان میں دہشت گردوں کی پناہ گاہیں ہیں، افغان طالبان رجیم ان کی سرپرستی کر رہی ہے۔ اپنے دفاع کے لیے ہم ہر حد تک جائیں گے۔
ناظرین!
اب ہم آپ کو لیکر جا رہے ہیں لائیو خیبر پختونخواہ کابینہ کی طرف جہاں ایمرجنسی اور گورنر راج کی خبریں آنے کے بعد خفیہ اجلاس چل رہا ہے۔
لیکن اجلاس کی ساری خبریں باہر آنا شروع ہوچکی ہیں۔
گوجرانوالہ سے تشریف لائے پیارے بھائی @usmanrathore01 صاحب سے ملاقات ہیں انتہائی نفیس اور ملنسار شخص ہیں اور جماعت کے مخلص اور فرنٹ لائن ورکروں میں شمار ہوتا ہے بھائ کا
خوش رہیں بھائ🫂❤️🤲
انڈیا والو آو ہمارے ساتھ سامنے سے لڑو تم لوگوں کو وہ سبق سیکھائیں گئے جو تمہاری نسلیں یاد رکھیں گی ۔
ویسا سبق جو تم لوگوں کو معرکہ حق میں سیکھایا تھا 👏