کراچی کی بہادر لڑکی نے چلتی موٹرسائیکل پر خواتین کو دیکھ کر غیر اخلاقی حرکات کرنے والے شخص کی ویڈیو بنالی۔۔۔
@SindhPoliceDMC اسکا بےشرم کا جلد سے جلد سوفٹویئر اپڈیٹ کیا جائے۔
19 جون 1992
پاکستان کی تاریخ کا سیاہ ترین دور جب “جناح پور” کا جھوٹا الزام لگاکر ناجائز فوجی آپریشن کا آغاز کیا گیا جس کی وجہ سے ایم کیو ایم اورپوری مہاجر قوم کودنیا کے سامنے “مجرم” بنا کر پیش کیا گیا اور ناحق سزا دی گئی جس میں ہزاروں نوجوانوں کو شہید،گرفتار۔
#یوم_سیاہ_19_جون
33 ویں برسی شہداء 1992 کے ایصالِ ثواب کیلئے فاتحہ خوانی و دعا میں سینئر مرکزی کمیٹی کے اراکین انیس قائمخانی بھائی فرقان اطیب بھائی، کیہف الورا بھائی و دیگر مرکزی رہنماؤں اور مرکزی شعبہ جات کے انچارجز و اراکین نے شرکت کی۔
#AnisKaimkhani#Karachi#MQMPakistan
بھارتی فوج لائن آف کنٹرول سے آزادکشمیر کے شہریوں کو اغوا کر لیتی ہے کئی واقعات میں کشمیریوں کو شہید کر کے دہشت گرد قرار دیدیا گیا ان کشمیریوں کے لواحقین بھی انصاف کی تلاش میں لاپتہ بلوچوں کے احتجاجی دھرنے میں پہنچ گئے ، پاکستان کا دفتر خارجہ بھارت کی اس دہشت گردی پر خاموش کیوں؟