جب کراچی میں غریبوں کے بچے چرس سے مرتے رہے تو کسی کو کوئی فرق نہیں پڑا مگر جب ایک ایم این اے کا بیٹا اور ایک سینیٹر کی بیٹی کوکین سے مر گئے تو پنکی کو اٹھا لیا گیا ، شبر زیدی
جو کا م شہباز شریف صاحب نہیں کر سکے وہ کام خواجہ اظہار نے چند گھنٹوں میں کر دکھایا یہ ہے ایم کیو ایم میاں صاحب ابھی آپ کو بہت وقت لگے گا ایم کیو ایم کو سمجھنے میں ☺️
پاکستان ایک بے سود بیکار دھاندلی آلودہ الیکشن کی جانب بڑھ رہا ہے پاکستانی قوم کو ہماری بہتر ہوتی معیشیت کو ان انتخابات سے کوئی فائدہ نہیں ہوگا یہ سراسر نقصان کا سودا ہے یہ صرف میں نہیں کہہ کل رات ایکبار پھر پاکستان میں وکلا کی چوٹی کی تنظیموں پاکستان بار کونسل اور سپریم کورٹ بار نے اپنے الزامات دہرائے کہ آنے والے الیکشن نہ صاف نہ شفاف ہوں گے نہ ہی یہ level playing field فراہم کریں گے پاکستان بار کونسل نے کل ایکبار پھر چیف الیکشن کمشنر سے استعفے کا مطالبہ دہرایا ہے