ایم کیو ایم پاکستان کا 28 جولائی کو کراچی میں منعقدہ یوتھ کنونشن ایک تاریخی پروگرام تھا، اور اب 11 اکتوبر کو باغِ مصطفی حیدرآباد میں ایک اور شاندار یوتھ کنونشن ہونے جارہا ہے، جس میں نوجوانوں کی بڑی تعداد شریک ہوگی۔
کراچی کے تاریخی کنونشن کی چند جھلکیاں پیش خدمت ہیں۔
#MQMPakistan
شاہ فیصل ٹاؤن آفس میں جوائنٹ ٹاؤن آرگنائزر الیکشن سیل انچارج آصف صدیقی بھائی،جوائنٹ الیکشن سیل انچارج جاوید بھائی، راشد بھائی نے الیکشن سیل ممبران کے ساتھ میٹنگ کی اور انے والے الیکشن کے حوالے سے اور تنظیمی کام کو تیز کرنے کی ہدایت دی
#MQMP@KamalMQM@Nadirqureshi@sabheenghoury
شاہ فیصل ٹاون کے کمیٹی ممبر راول قریشی نے یو سی 10 کے سینیئر غیر فعال ساتھیوں کو آفس میں بلایا اور ان کو فعال کیا اور ان کو تنظیمی کام کرنے کی ہدایت دی اس موقع پر یو سی آرگنائزر فرحان بھائی اور کمیٹی ممبران بھی موجود تھے۔
#MQMP#Karachi@KamalMQM@Nadirqureshi@sabheenghoury
شاہ فیصل ٹاؤن آفس میں واٹر بورڈ کے ایک۔سی۔این علی صاحب،واٹر بورڈ کے کمیٹی ممبران اور ٹاؤن آرگنائزر عمران پرویز بھائی، جوائنٹ سے سلمان فارسی، اور حسن مجتبی، کے لوگوں نے ملاقات کی اور پانی کے مسائل کے اوپر بات کی عمران بھائی نے ان مسائل کو جلد سے جلد حل کرنے کی کوشش کا وعدہ کیا۔
فلسطین یکجہتی ریلی
رکن سی او سی وسیم بھائی مبشر بھائی ٹاؤن آرگنائزر عمران پرویز بھائی جوائنٹ و اراکین ٹاؤن کمیٹی اور شعبہ خواتین آرگنائزر شبنم باجی نے تمام یوسیز آرگنائزرز و جوائنٹ سے میٹنگ کی اور ریلی میں بھرپور شرکت کی ہدایت دی۔