اللہ کرے یہ خبر غلط ہو لیکن کنفرم ذرائع سے اطلاعات آرہی ہیں کہ کچھ دنوں میں خلع کی درخواست دائر ہونے والی ہے۔عام تاثر ہے کہ جنکی وجہ سے بہت اہم لوگ دور ہوگئے۔برے حالات میں وہ خود چھوڑنے والوں کی صفِّ اول میں کھڑی ہوئی ہیں۔انگوٹھی کا انگلی میں نہ ہونا بھی نشانی کے طور پر دیکھا جاسکتا ہے۔