فیصل قریشی چھا گئے
خان صاحب! آپ نے کہا تھا گھبرانا نہیں ہے۔ اب ہم کہتے ہیں کہ آپ نے نہیں گھبرانا، کیونکہ ہم سب آپ کے ساتھ ہیں۔ پاکستان کی عوام آپ کے ساتھ ہے۔ اللہ کامیاب کرے!
اس وقت جو بھی خان کیساتھ ہے ہم اسکے ساتھ ہیں۔
عمران خان : بتاو میری قوم کو مجھ پر ظلم ہورہا ٹارچر ہورہا یہ مجھے مرسی کی طرح مارنا چاہتے ہیں۔
صحافی: مت بتاو توہین عدالت لگ جائے گی۔
عوام: مت بتاو عدالت میں کیس خراب نہ ہوجائے۔
عمران: مگر یہ مجھے مرسی کی طرح مارنا چاہتے ہیں
🥲🥲🥲
کاپی ٹویٹ بلال
الحمدللہ
آج رات پاکستان خوشی سے جھوم اٹھا ہے۔
عمران خان کو شفا ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
تین سال سے ہم نے دیکھا کہ انہوں نے وہ تنہائی برداشت کی جو بڑے بڑوں کو توڑ دیتی۔ اخباروں سے دور، کتابوں سے دور، اپنے خاندان سے دور، اس ملک سے دور جسے انہوں نے سب کچھ دیا۔ آج بالآخر امن کا دروازہ کھلا ہے۔
دعائیں۔ بے شمار دعائیں۔ ان کے عظم کے لیے، ان کی طاقت کے لیے، ان کی مکمل اور بھرپور صحت یابی کے لیے۔
جو لوگ انہیں جانتے ہیں، جیسا کہ میں 35 سال سے زیادہ عرصے سے جانتا ہوں، وہ یہ بھی جانتے ہیں کہ: وہ انتقام پسند نہیں۔ وہ اپنے دل میں کینہ نہیں رکھتے، یہاں تک کہ ان کے ساتھ زیادتی کرنے والوں کے لیے بھی نہیں۔ یہی ہمیشہ ان کی طاقت رہی ہے، اور اگر ہم اسے اپنائیں تو یہ پاکستان کی طاقت بھی بن سکتی ہے۔ اس ملک کو مزید غصے کی ضرورت نہیں۔ اسے امن چاہیے۔ اسے شفا چاہیے۔ اور مجھے یقین ہے، مجھے یقین رکھنا ہے، کہ یہ اسی بارش کا پہلا قطرہ ہے، اللہ کی رحمت کا پہلا قطرہ۔
اس شخص نے کیسی ہمت دکھائی ہے۔ تین سال۔ تنہائی، بیماری، غیر یقینی، اپنے لوگوں کا غم، اور پھر بھی وہ نہیں جھکے۔ طارق بن زیاد اور صلاح الدین ایوبی کی پیروی کرتے ہوئے، انہوں نے اپنے اصولوں کو آرام کے عوض نہیں بیچا۔ وہ سرنگوں نہیں ہوئے۔ تاریخ اس باب کو یاد رکھے گی، اور اسے اس بات کی گواہی دے گی کہ ایک انسان کا یقین کیا کچھ برداشت کر سکتا ہے۔
یقیں محکم عمل پیہم محبت فاتح عالم
آج رات میں بہت خوش ہوں۔ سچی بات ہے۔ الفاظ چھوٹے پڑ رہے ہیں اس لمحے کے سامنے۔ ان کے خاندان کے لیے، ان کے کارکنوں کے لیے، ان کروڑوں لوگوں کے لیے جنہوں نے ان تین سالوں کے ہر دن انہیں اپنی دعاؤں میں یاد رکھا۔
صحت یاب ہو جائیں، عمران خان تاکہ آپ ایک کپتان کی طرح ہمیں ابتری اور انتشار کے طوفانی سمندروں میں راستہ دکھائیں۔
یہ لمحہ حقیقی انصاف کے آغاز کی گھڑی ثابت ہوگا۔ انشاللہ
'The relative lack of interest in Imran Khan’s fate, other than among Britons of Pakistani heritage, is mystifying'
'Whatever mistakes he made as PM, Khan is a symbol of democratisation in a country that has been pillaged for decades by a military junta'
@DanielJHannan examines why 'that should be enough to make his cause ours' ⬇️
https://t.co/WdOwmuhEGY
لڑکی کاخلوص اسکے الفاظ کی سچائی میں جھلک رہا ہے 😇
یہ ایسے ہی نہیں ہوتا ، یہ دل کا خلوص ہے، یہ عشق ہے یہ ہر کسی سے نہیں ہوتا، وہ کہتا تھا عزت اور ذلت اللہ کے ہاتھ میں ۔ یہ وہ عزت ہے ۔ اسکو عزت اللہ نے دی ہے اس سے وہ کوئی لے نہیں سکتا ۔♥️