جموں کشمیرنیشنل سٹوڈنٹس فیڈریشن ضلع پونچھ کی کابینہ کا اجلاس 21جولائی کو راولاکوٹ میں منعقدہوا۔جس میں موجودہ ملکی حالات اور تنظیمی صورتحال کوزیر بحث لایا گیا۔
اجلاس میں موجودہ احتجاجی تحریکوں کی مکمل حمایت کا علان کیا۔اور ڈھیرکوٹ میں ہونےوالی گرفتاریوں کی مذمت کی گئی
#JKNSF
1/3
@Zohaibkhan168 اس طرح کے سوال کرنا کسی با شعور انسان کا کام نہیں ہے۔کوئی بھی انسان با شعور اپنی ذہنی قابلیت اور علم حاصل کرنے سے ہو سکتا ہے اور اس کا تعلق کسی بھی ضلع بلکہ دنیا کے کسی بھی کونے سے ہو سکتا ہے لہذا بیوقوفانہ سوالات کر کے آپس کے تعلقلت خراب نہ کریں۔
Today a study circle Organized by Jammu Kashmir National Students Federation (Rawalpindi Branch) at Chakri road, in which the political background of the state of Jammu Kashmir from 1947 to 1970, Student politics & Left wing politics, discussion was held on these topics.
#JKNSF
آرٹیکل 257 کے تحت آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کی حیثیت ایک جیسی ہے دونوں متنازعہ ریاست کشمیر کا حصہ ہے لہذا گلگت بلتستان میں سٹیٹ سبجیکٹ رول کو بحال کرکے داخلی خودمختاری دی جائے، مذید ڈیموگرافی بدلنے سے روکا جائے۔
نوجوانوں کو جعلی صوبہ کی کہانیوں سے نکلنے کی ضرورت ہے۔
#Kashmir
ہاتھی کے مرنے پر پوری قوم نوحہ کنا ہے اور ایک میجر ہ 6 بچوں کو کچل گیا کسی کو خبر تک نہیں۔ہمیں پہلے انسانیت انسانوں کے لیے دکھانی چاہیئے۔
#WithdrawpakArmy