ہمارا مقصد سوشلسٹ نظام پر مبنی ایک ایسا سماج تخلیق کرنا ہے جو بنی نوع انسان کی طبقاتی تقسیم، انسان کے ذریعے انسان اور قوم کے ذریعے قوم کے استحصال کا خاتمہ کرتے ہوئے جنگ کے امکان کو ناگزیر طور پر ختم کر دے گا۔
#لینن#JKNSF
🚨 بریکنگ نیوز 🚨
راولاکوٹ شہر میں فورسز کی بڑے پیمانے پر نقل و حرکت، مختلف مقامات پر سرگرمیاں تیز۔ شہری حلقوں میں چہ مگوئیاں، صورتحال پر گہری نظر۔
دوسری جانب سردار شاہزیب شہید کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے پونچھ ڈویژن سے عوام کی بڑی تعداد راولاکوٹ پہنچ رہی ہے۔#AJKRIGHTMOVEMENT
پاکستانی فورسز کی جانب سے شہر اور اس کے گرد و نواح میں بڑے پیمانے پر نقل و حرکت دیکھی جا رہی ہے۔ تاہم بچوں، خواتین اور نہتے شہریوں میں خوف و ہراس پھیلانے کی یہ کوششیں ناکام ثابت ہو رہی ہیں، جبکہ کشمیری عوام اور مزاحمتی کارکنوں کے حوصلے مزید بلند ہو رہے ہیں۔
#AJKRIGHTMOVEMENT
راولاکوٹ میں عوامی حقوق کی جدوجہد کے متحرک رہنما اور سردار عمر نذیر کشمیری کے قریبی ساتھی، سردار شاہزیب شہید کو خراجِ عقیدت پیش کرنے کے لیے پورے پونچھ ڈویژن سے ہزاروں افراد بلند حوصلوں، عزم اور ولولے کے ساتھ راولاکوٹ شہر کی سڑکوں پر موجود ہیں۔
#AJKRIGHTMOVEMENT#shame_on_ajk_gov
The Ahlulbayt (as) taught us to live with dignity and never bow before falsehood.
— Syed Ali Khamenei
وہ ڈٹ کر جیا، ڈٹ کر لڑا، اور آخرکار شہادت کا تاج پہن لیا۔"
#AyatollahKhamenei
#مرگ_بر_کیپٹلزم
بقولِ کامریڈ لینن سامراجیت سرمایہ داری کی آخری منزل ہے جب سرمایہ دار اپنے ملک میں مزید منافع نہیں کما پاتے تو وہ دوسرے ملکوں کو غلام بنا کر وہاں کے وسائل اور سستی محنت کو نچوڑنا شروع کر دیتے ہیں !
#LENIN#Socialism#Americans#Venezuela#President
میں نے ایک ایسی دنیا کی وکالت کی جس پر محنت کشوں کی حکمرانی ہو۔ جو ظلم اوراستحصال سے پاک ہو اور اس لیے آج تک سرمایہ دار مجھ سے نفرت کرتے ہیں۔
کارل مارکس
#LabourDay2024#JKNSF#LabourDay#1stMay
مظفرآباد!
جموں کشمیر نیشنل سٹوڈنٹس فیڈریشن ��ے زیرِ اہتمام 28 اپریل معاہدہِ کراچی نامنظور ریلی اور پروگرام کا انعقاد۔ پروگرام میں مرکزی صدر اسرار یوسف و دیگر زمےداران کی شرکت ۔
#JKNSF
#LongliveJKNSF
#jammukashmir
#LongLiveJammuKashmir
"اصل محبت وہ ہے جس میں ملکر دنیاء کو بدلنے کا عزم شامل ہو۔"
(نصرت افغانی)
"Tru Love must include determination to change the world."
(Nusrat Afghani)
#valentines