@ARYSabirShakir یہ علماء لوگ بتاتے ہیں کہ دو ملک جو دین کے نام ہے ایک اسرائیل والے اور ایک یہ پاکستان والے۔ یہ زید حامد جیسے لوگ بتاتے ہیں کہ پاکستانی قوم کو بڑے کاموں کےلئے چنا گیا ہے اور آج پاکستانی قوم کے کرتوت دیکھ لو تو یہ اس سے بھے آگے چلے گئے جن وجوہات کی بنا پربنی اسرائیل کو عذاب دیے گئے
@mysteryatheist1 Regarding human rights, my sister, Islam has given women their rights. As for freedom of speech, no religion, nation, or culture offers more freedom of speech than Islam. Do not judge Islamic Shariah or law by looking at people.
@mysteryatheist1 My sister, first seek knowledge about Shariah. Learn about it, understand what Islamic values are, what the laws are, what the rules and regulations are, and why they exist. Listening to hypocrites will not help you understand Shariah or your own rights.
@yasminkhalid1 اسلام میں حلالہ نہیں ہے۔ یہ عورتوں کی اپنی بیوقوفی ہے جو انہوں نے بیہودہ مردوں کی باتوں میں آ کر کی ہے اس میں انکو سہولت کاری دین کے منافقوں نے کی ہے۔
@ImranRiazKhan قوم کی بدقسمتی ہے۔ ہم لوگ بحثیت قوم اخلاقیات، روایات، تہزیب، شعور، انصاف، علم و قانون کی بد ترین سطح پر پہنچ چکے ہیں اور دکھ کی بات یہ ہے کہ اسی کو ترقی کا نام دے رہیں۔
46 Websites that'll pay you $90/hr for data entry jobs:💯
I have prepared a list of 46 Websites that'll pay you $45/hr for data entry jobs With Just a Smartphone or Laptop and Internet.
For absolutely FREE:
To get it:
1. Follow Me
2. Like and Retweet
3. Reply with “ENTRY”