جس کی وجہ سے ہم آج کل عجیب و غریب گمراہیوں کا شکار ہو رہے ہیں ۔ہمارے کند ذہن ہو چکے ہیں ۔ہمارے خون سفید ہوگئے ۔ہمارے اپنے ہماری جان اور مستقبل کے دشمن بن گئے ۔ہمارے اندر سے انسانیت کا مادہ ختم ہو گیا۔ہم آج بھی آزاد ریاست کے نام پر غلام ریاست ہیں۔
۔۔۔۔۔ جاری ہے ۔۔۔۔۔
میرا ملک پا��ستان بڑے سنگین مسائل سے گزر رہا ہے اس کو اس حالت تک پہنچانے والے ہم ہی کم بخت ہیں ۔ اس
کی رسی کو غیروں کے ہاتھوں میں دینا ہماری سب سے بڑی حماقت ہے ۔ جس کا انجام ھم آج تک بھگت رہے ہیں ۔ ہمیں انگریزوں اور یہودیوں نے اپنا غلام بنالیا ۔
جس سے ہمارا ملک پیچھے رہ گیا ۔