#protecttree
Save 50-Year-Old Tree
This 50-year-old tree has stood as a symbol of life, providing shade, clean air, and countless fruits for generations. Despite its immense contribution to the community and the environment, its survival is now at risk due to an upcoming project.
اقوامِ متحدہ کا عمران خان کی حراست پر شدید تشویش کا اظہار:
UN کی خصوصی نمائندہ برائے تشدد ڈاکٹر ایلیا ایڈورڈ @DrAliceJEdwards کے مطابق عمران خان کو طویل عرصے سے تنہائی میں رکھا جا رہا ہے، جو بین الاقوامی انسانی حقوق کے قوانین کی صریح خلاف ورزی ہے۔
▪ روزانہ 23 گھنٹے تنہائی میں قید
▪ بیرونی سرگرمیوں اور باجماعت نماز سے محرومی
▪ سیل میں روشنی، ہوا اور بنیادی سہولیات کا فقدان
▪ جسمانی اور ذہنی صحت کو سنگین خطرات
▪ عمر 72 سال، سنگین طبی مسائل کے باوجود مناسب علاج سے محرومی
اقوامِ متحدہ کا واضح مطالبہ ہے کہ یہ غیر انسانی سلوک فوری طور پر ختم کیا جائے۔
#FreeImranKhan
A personal plea to @elonmusk
My two sons have not been allowed to see or speak to their father Imran Khan who has been held unlawfully (acc to the UN) for 22 months of solitary confinement.
X is the only place left where we can still tell the world he is a political prisoner without basic human rights.
Yet every time I post about him, the reach inside Pakistan (and often globally) is throttled to almost zero.
You promised free speech, not “speech but no one hears it”.
Please fix the visibility filtering on my account so we can get the message out! @MarioNawfal
عوامی سروے !
کتنے فیصد پاکستانی عمران خان صاحب کو پاکستان کا مقبول ترین لیڈر سمجھتے ہیں ؟
1- 25٪ 2- 50٪
3- 75٪ 4- 100٪
ریٹویٹ کریں اور اپنی رائے ضرور دیں ~~
#GetOnTheRoadsForKhan
“خیبرپختونخوا میں وزیراعلیٰ کی تبدیلی کے مرحلے کے دوران سلمان اکرام راجہ نے میڈیا اور ہائی کورٹ میں بہترین کارکردگی دکھائی۔ انہوں نے جس احسن طریقے سے اپنی ذمہ داری نبھائی، میں انہیں خراج تحسین پیش کرتا ہوں”
سابق وزیراعظم عمران خان کی اڈیالہ جیل میں اپنی ہمشیران سے گفتگو (16 اکتوبر، 2025)
2/2
عوامی سروے !!
کتنے فیصد پاکستانی عمران خان صاحب کو پاکستان کا مقبول ترین لیڈر سمجھتے ہیں ؟؟
1- 25٪ 2- 50٪
3- 75٪ 4- 100٪
ریٹویٹ کریں اور اپنی رائے ضرور دیں۔
#ہماری_رگوں_میں_ہے_نظریہ_عمران
میری بیوی کے 7 سال شوکت خانم ہسپتال میں گزرے اور کینسر جیسے موذی مرض کو شکست دی ۔۔۔۔ شوکت خانم نے ایک شفیق ماں کی طرح خیال رکھا کسی چیز کی کمی نہ آنے دی ۔۔۔۔ اللہ عمران خان کی سختیاں دور کرے ۔۔۔۔۔
شہری :-
ویسے پنجاب پولیس کو شرم آنی چاہیے کہ چھوٹے چھوٹے بچے جو عمران خان کی 9 مئی جیسے بھونڈے کیس سے ضمانت پر مٹھائی بانٹ رہے تھے،
انہیں مٹھائی بانٹنے پر گرفتار کر لیا؟
ان بچوں کو مریم نواز کی حکومت کیا پیغام دے رہی ہے؟ کیا انہیں ساری زندگی حرکت بھولے گی؟
مبارک ہو SHO سول لائن ندیم کمبوہ نے 3, 4 اور 5 سال کی 3 بچیوں اور 2 سالہ کے بچے کو والدین سمیت گرفتار کرلیا اور انکے علاؤہ 2 خواتین کو بھی گرفتار کر لیا۔ ان جرم بہت بڑا تھا۔ انہوں نے عمران خان کی ضمانتیں منظورہونےکی خوشی میں مٹھائی تقسیم کی تھی
انSHOصاحب کو کونسا تمغہ ملنا چاہیے؟