جب بھارتی میزائل گر رہے تھے، پاکستانی بہادری سے وہیں کھڑے موبائل سے ویڈیوز بنا رہے تھے اور اللہ اکبر کے نعرہ لگا رہے تھے:
بھارت نے اس بہادر قوم پر حملہ کیا ہے…
جلد انہیں اس کا انجام بھگتنا ہوگا
#PakistanZindabad
ن لیگ کا جیت کا جشن منانا ایسے ہی ہے کہ بندہ چار سال سے دوبئی ہو اور پیچھے بیوی بیٹا پیدا کر دے اور وہ بندہ دوبئی میں مٹھائیاں بانٹتا پھرے 🖐🏿🤩😂
#ElectionResult#Elections2024Pakistan
این اے 177
دادا نے بجلی کے کھمبے بھی دئیے مگر پوتی ہار گئی
تحریک انصاف کے معظم جتوئی کامیاب
مہربانو بخاری کو شکست..!.
پوتی کے ساتھ دادا کے دوست احباب ہاتھ کر گئے
#ElectionResult
کوئ بھی پارٹی فی الحال مٹھائی نہ کھاۓ
حافظ سوہن حلوہ تیار ہو رہا ہے حلوے میں مختلف قسم کا مربہ ڈالا جا رہا ہے انتظار فرمائیں
😂😂😂😂
#GeneralElectionN0W#PakistanElection
اے وزیر اغظم اف پاکستان
اے چیف جسٹس اف پاکستان
اے ارمی چیف ��ف پاکستان
یہ چیخں اگر اپ دیکھ رہے ہوں تو براۓ مہرابانی بس کرے
ان لوگوں پر رحم کرے یہ اپکے اپنے لوگ ہے
اگر اپنے نہیں سمجھتے تو یہ چیخیں دشمن کے ��ھی قابل برداشت نہیں
پنجاب کے لوگوں! آج ماﺅں، بیٹیوں اور بہنوں کیلئے تمہاری غیرت نہیں جاگتی؟؟؟ فیض نے کہا تھا کہ!
جس دیس سے ماﺅں بہنوں کو اغیار اٹھا کر لے جائیں
جس دیس سے قاتل غنڈوں کو اشراف چھڑا کر لے جائیں
جس دیس کی کورٹ کچہری میں انصاف ٹکوں پر بکتا ہو
جس دیس کا منشی قاضی بھی مجر�� سے پوچھ کر رکھتا ہو
جس دیس کے چپے چپے پر پولیس کے ناکے ہوتے ہوں
جس دیس کے مندر مسجد میں ہر روز دھماکے ہوتے ہوں
جس دیس میں جان کے رکھوالے خود جانیں لیں معصوموں کی
جس دیس کے حاکم ظالم ہوں، سسکی نہ سنیں مجبوروں کی
جس دیس کے عادل بہرے ہوں، آہیں نہ سنیں معصوموں کی
جس دیس میں بنت حوا کی چادر ب��ی داغ سے میلی ہو
جس دیس میں آٹے چینی کا بحران حلق تک جا پہنچے
جس دیس کے ہر چوراہے پر دو چار بھکاری پھرتے ہوں
جس دیس میں غربت کے ہاتھوں مائیں بچے نیلام کرتی ہوں
جس دیس میں دولت شرفاءسے ناجائز کام کرواتی ہو
جس دیس میں عہدیداروں سے عہدے نا سنبھالے جاتے ہوں
جس دیس کے سادہ لوح انسان وعدوں پہ ہی ٹالے جاتے ہوں
اس دیس کے ہر ایک لیڈر پر سوال اٹھانا واجب ہے
اس دیس کے ہر ایک حاکم کو سولی پر چڑھانا واجب ہے
(فیض احمد فیض)
تم سولی چھوڑو مگر سوال تو اٹھاو، پرامن احتجاج تو کرو، حساب تو مانگو، پنجاب کی زندہ لاشوں، تم کب جاگو گے؟ تم جاگو گے تو عدلیہ جاگے گی اور عدالتی احتساب ہوگا ج�� کے نتیجے میں لوگ سولی بھی چڑھیں گے۔
سی ٹی ڈی، آئی ایس آئی کے ماتحت کام کرتی ہے۔ یہ حملہ جمشید دستی پر نہیں پورے پنجاب پر کیا گیا ہے تاکہ تم سب کو ڈرایا جاسکے، ��گر جمشید دستی نہیں ڈرا اور اب بھی کھڑا ہے، تو کیا آپ لوگ بھی جمشید دستی کیساتھ کھڑے نہیں ہوگے؟ نہیں ہوگے اور کبوتر بنے رہو گے تو کل یہ بھیڑیے بھوکے ہونگے، تو تمہارے گھر بھی گھسیں گے۔ یاد رکھنا، جو قومیں آذادی کی قدر اور حفاظت نہیں کرتیں وہ تاریخ کی دھول کا حصہ بن جاتی ہیں۔
جمشید دستی ایک عظیم آدمی ہے کیونکہ اس نے پاکستان کے فرعونوں کو سجدہ کرنے سے کل بھی انکار کیا اور آج بھی انکاری ہے۔ جمشید دستی کا غم ہم سب کا غم ہے۔ جمشید دستی کی عزت پر حملہ، ہم سب کی عزتوں پر حملہ ہے۔
کیا خیبر پختون خواہ اور بلوچستان والے صحیح کہتے ہیں کہ پنجابی بیغیرت ہیں؟
جواب پنجابیوں کو دینا ہے۔۔۔