عمران خان نے پیغام جاری کر دیا ہے
عمران خان کا قوم کے نام اہم پیغام جاری کر دیا ہے 27 ستمبر کے لیے
ویڈیو دیکھ کر رکنی نہیں چاہئے 🔥🔥💯
واحد حل صرف سڑکوں پر فیصلہ ہونا ہے جتنی جلدی سمجھ جائیں قوم ملک کے لیے بہتر ہے💯🔥
فوجی پراڈکٹس کے بائیکاٹ کی مہم سوشل میڈیا پر تیزی سے بڑھتی جا رہی ہے، پاکستان میں کاروبار کے سارے بڑے ادارے فوج خود چلاتی ہے کسی مقامی کمپنی کو کاروبار بڑھانے کا موقع ہی نہیں دیتی اور ہر کاروبار پر قابض ہے، اس مہم کا حصہ بنیں اور دوسرے لوگوں کو بھی آگاہی دیں کہ یہ کون کون سی چیزیں بناتے ہیں، ان کے چند کاروباروں میں فوجی جوس، فوجی دودھ ، فوجی دہی، فوجی کارن فلیکس، فوجی میوزلی، فوجی اوٹس، فوجی ساسیجز، فوجی برگرز، فوجی میٹ بالز، فوجی کوکنگ آئل، فوجی گھی، آٹا چکی وہیٹ فلور، فوجی فریش اینڈ فریز (ایف این ایف) ، فوجی سیریلز، فوجی میٹ، نورپور مصنوعات، خلافت بیوریجز، عسکری بینک، عسکری اسلامی بینک، عسکری سیکیورٹیز، عسکری جنرل انشورنس، عسکری لائف ایشورنس فوجی فاؤنڈیشن، شاہین انشورنس، عسکری کمرشل بینک، فوجی سیمنٹ، عسکری سیمنٹ، ایف ڈبلیو او کنسٹرکشن سروسز، ایف ڈبلیو او انفراسٹرکچر ڈیولپمنٹ، این ایل سی لاجسٹکس سروسز، این ایل سی ٹرانسپورٹیشن سروسز، فوجی فاؤنڈیشن کی کنسٹرکشن سروسز، عسکری کنسٹرکشن سروسز، فوجی آئل ٹرمینل اینڈ ڈسٹری بیوشن کمپنی فوجی فرٹیلائزر کمپنی (ایف ایف سی)، فوجی فرٹیلائزر بن قاسم (ایف ایف بی ایل)، سوئی ناردرن گیس پائپ لائنز لمیٹڈ (ایس این جی پی ایل)، سوئی سدرن گیس کمپنی لمیٹڈ (ایس ایس جی سی ایل) وغیرہ وغیرہ وغیرہ شامل ہیں۔
#BoycottFaujiProducts
#FascismUnderAsimLaw
توڑ دو یہ خوف کے بُت!
اب پاکستانی قوم کے پاس آزادی ہی واحد حل ہے۔ چھین لو اپنی آزادی کیونکہ یہ پلیٹ میں رکھ کر نہیں دی جائے گی۔
عمران خان زندہ باد۔
#ستمبر27_مارچ_ہو_کر_رہے_گا
احتجاج کے دوران پولیس اگر آپ پر آنسو گیس پھینکے تو جوابی وار کچھ ایسے کریں تاکہ جن کا مال ہے واپس اُن بے غیرتوں تک پہنچ جائے 😜✌️
ویڈیو میں شیل واپس پھینکنے والے نوجوان کی شکل @SdqJaan سے ملنا فرضی ہے 🙏
🚨🚨اگر ابھی تک آپ نے فوجیوں کی معاشی ہڈی توڑنے کے لیے ان کی مصنوعات کا بائیکاٹ نہیں کیا ۔
تو خان کی یہ الفاظ یاد رکھیں ۔
آپ بھی بغیرت ہیں اور آپ کو منع کرنے والے بھی بیغیرت ہیں ۔
#لانگ_مارچ_ہر_صورت_ہوگا
بیٹی ۔ پاپا اسلام آباد میں اب گولیاں چلانے سے پہلے میرا چہرہ ضرور سامنے لانا سوچنا ضرور کل کو اگر مجھے کسی نے مار دی تو ۔۔۔ ۔
یہ ویڈیو تم پھوجیوں کو ضرور دیکھنی چاھیے
ہم آ رہے ہیں تم بابر نکالو غوری نکالو ایٹم بم مارو ہم آ رہے ہیں تم کنٹینر کھڑے کرو جبری گرفتاریاں فائرنگ کرو ہم پھر بھی آ رہے ہیں۔
@SadamktPTI#ستمبر27_عوام_تو_نکلے_گی
دھندے والی فوج کے تمام دھندوں کا مکمل بائیکاٹ کریں، حلف پاکستان کی سرحدوں کی حفاظت کا اٹھاتے ہیں تنخواہ چوکیداری کی لیتے ہیں لیکن پاکستان کا کوئی کاروبار ایسا نہیں ہے کہ جس پر ان کا قبضہ نہ ہو اور ملک کا 80 فیصد بجٹ بھی کھا جاتے ہیں، تمام کاروباروں پر قبضے کے باوجود عوام کو گولیاں بھی مارتے ہیں ان کے گھر بھی توڑتے ہیں جبری لاپتہ بھی کرتے ہیں عوام کی ماؤں، بہنوں، بیٹیوں کے گریبانوں ہر ہاتھ بھی ڈالتے ہیں، تنخواہیں اور مراعات عوام کے ٹیکسوں کے پیسوں سے لیتے ہیں اور بدمعاشی بھی عوام ہی پر کرتے ہیں، اپنے اور اپنی آنے والی نسلوں کے بہتر اور محفوظ مستقبل کے لیے ان کے تمام دھندوں، تقریبات اور سماجی بائیکاٹ کریں۔
#BoycottFaujiProducts