@akamran111 کرکٹ ٹیم گیم ہے اس میں شخصیات سے اہم ٹیم کی جیت ہوتی ہے۔ اور دوسری بار یہ دنیا میں کوئی پہلی بار نہیں ہوا اس سے پہلے andrew fletcher جو ہارڈ ہٹر ہے اور faf duplessy اور انڈیا کے tilak verma جن کا اسٹرائیک ریٹ 144 ہے وہ ریٹائرڈ ہوئے۔
خیبرپختونخوا ٹیکنیکل ایجوکیشن اینڈ ووکیشنل ٹریننگ اتھارٹی کے ملازمین کے سی پی فنڈ میں بے ضابطگیاں
پچھلے تین سالوں سے سی پی فنڈ کی کٹوتی تو ہو رہی ہے لیکن رقم ملازمین کے اکاؤنٹس میں جمع نہیں کی جا رہی۔ یہ سنگین زیادتی ہے، اعلیٰ حکام سے فوری نوٹس لینے کی اپیل ہے۔
خیبرپختونخوا ٹیوٹا ملازمین کے حقوق پر کون قابض، کیا کوئی پوچھنے والا بھی ہے؟
آڈٹ رپورٹ میں بھی انکشاف کیا گیا ہے کہ خیبرپختونخوا ٹیوٹا کے ملازمین کی سی پی فنڈز میں بے ضابطگیاں ہوئیں
رپورٹ کے مطابق سال 2023-24 کے دوران حکومت کو 110 ملین روپے جمع کرانے تھے جو کہ جمع نہ کروایا گیا، اور یہ رقم مالی سال 2023-24 کے آخر تک بڑھ کر 123.86 ملین روپے ہوگئی۔
رپورٹ کے مطابق بینک اکاؤنٹ میں اختتامی بیلنس 6.198 ملین روپے دکھایا گیا جس سے یہ بات ثابت ہوئی کہ ملازمین کے فنڈ اور اس پر حاصل ہونے والا منافع استعمال کیا گیا مگر حصہ جمع نہیں کروایا گیا، جو قواعد کی خلاف ورزی ہے۔
تو تیسرے کی باری آتی ہے، رات کی دیوٹی والے بچے الگ ہیں۔ ان کا سْر ذرا باریک ہے۔ آپ انگلیاں چٹخوا کر، سر کی کھال میں تیل جھسوا کر، کانوں میں روئی دے کر، لحاف میں سر لپیٹ کر سوئیے، ایک لمحے کے اندر آپ کو جگا کے اْٹھا کے بٹھا نہ دیں تو میرا ذمہ۔
#اردوـزبان#پطرس بخاری #Urdu
خوش قسمت ہیں وہ لوگ جو والدین کہلاتے ہیں۔ بدقسمت ہیں تو وہ بیچارے جو قدرت کی طرف سے اس ڈیوٹی پر مقرر ہوئے ہیں کہ جب کسی عزیز یا دوست کے بچے کو دیکھیں تو ایسے موقع پر ان کے ذاتی جذبات کچھ ہی کیوں نہ ہوں وہ یہ ضرور کہیں کہ کیا پیارا بچہ ہے۔ میرے ساتھ کے گھر ایک مرزا صاحب رہتے ہیں۔
خدا کے فضل سے چھ بچوں کے والد ہیں۔ بڑے بچے کی عمر نو سال ہے۔ بہت شریف آدمی ہیں۔ ان کے بچے بھی بیچارے بہت ہی بیزبان ہیں۔ جب ان میں سے ایک روتا ہے تو باقی کے سب چپکے بیٹھے سنتے رہتے ہیں۔ جب وہ روتے روتے تھک جاتا ہے تو ان کا دوسرا برخوردار شروع ہوجاتا ہے۔ وہ ہار جاتا ہے
کا نشان ہے۔ اسے حاصل کرنے کے لیے ہمارے بزرگوں نے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا اور آنے والی نسلوں کے لیے یہ امانت چھوڑی۔ آج ہمارا فرض ہے کہ ہم اس کی قدر کریں، اسے محفوظ رکھیں اور اپنی اولاد تک مضبوطی اور فخر کے ساتھ پہنچائیں۔
#longlivepakistan#IndependenceDay2025#14august2025
آزادی ایک انمول اور بے مثال تحفہ ہے جو قربانی، حوصلے اور اتحاد کے چراغ سے ہمیشہ روشن رہتا ہے۔ یہ صرف زمین کے ٹکڑے یا جغرافیائی سرحدوں کا نام نہیں بلکہ ایک پوری قوم کے خوابوں، دعاؤں اور خون سے لکھی گئی داستان ہے۔ آزادی ہمارے سوچنے کے انداز، کردار کی مضبوطی اور جذبے کی پاکیزگی
جانا چاہئیے۔
آج کل بھینسیں انڈے نہیں دیتیں۔ مرزا غالب کے زمانے کی بھینسیں دیتی تھیں۔ حکیم لوگ پہلے روغنِ گُل بھینس کے انڈے سے نکالا کرتے تھے۔ پھر دَوا جتنی ہے کُل بھی نکال لیا کرتے تھے۔ بہت سے امراض کے لیے مفید ثابت ہوتی تھی۔
#اردو_زبان#اردو@UrduVirsa@Ahlay_Wafa@abc_11223
یہ بہت مشہور جانور ہے۔ قد میں عقل سے تھوڑا بڑا ہوتا ہے۔ چوپایوں میں یہ واحد جانور ہے کہ موسیقی سے ذوق رکھتا ہے، اسی لیے لوگ اس کے آگے بین بجاتے ہیں۔ کسی اور جانور کے آگے نہیں بجاتے۔
بھینس دودھ دیتی ہے لیکن وہ کافی نہیں ہوتا۔ باقی دودھ گوالا دودھ والا دیتا ہے اور دونوں کے باہمی
تعاون سے ہم شہریوں کا کام چلتا ہے۔ تعاون اچھی چیز ہے لیکن دودھ کو چھان لینا چاہئیے تاکہ مینڈک نکل جائیں۔
بھینس کا گھی بھی ہوتا ہے۔ بازار میں ہر جگہ ملتا ہے۔ آلوؤں، چربی اور وٹامن سے بھرپور۔ نشانی اس کی یہ ہے کہ پیپے پر بھینس کی تصویر بنی ہوتی ہے۔ اس سے زیادہ تفصیل میں نہ