اس سروے کے نتیجے سے اندازہ ہو جائے گا کہ عاشق رسول (ص) عمران خان کی مقبولیت میں ہر گزرتے دن کے ساتھ مزید اضافہ ہو رہا یا کمی آ رہی ہے ؟؟
اپنی رائے ضرور دیں تا کہ اندازہ ہو سکے۔۔۔
#ہمیں_کپتان_بحفاظت_چاہیے
شاہ محمود قریشی پاکستان کے چند ایک وضع دار سیاستدانوں میں سے ایک ہے جس کی تمام پارٹیاں عزت کرتی ہیں۔ آج شاہ محمود قریشی کی بہو، زین قریشی کی بیوی کو بھی اغوا کرلیا گیا۔
عوام کو سوچنا ہوگا کہ جب اتنے نامی گرامی گھرانوں کی عورتیں فوج کے ہاتھوں محفوظ نہیں تو ایک عام پاکستانی کیا بیچتا ہے؟ اس کی عورتوں اور بچیوں کو سرعام ریپ کرکے قتل کرنا ان کیلئے کیا مشکل ہوگا؟
اگر تو آپ کو اپنی بہنوں، بیٹیوں کی عزت پیاری ہے تو کڑوا گھونٹ بھرنا ہوگا، فوج کو اس کی فسطائیت سمیت گٹر برد کرنا ہوگا۔
اگر آپ کو اپنی عورتوں کی عزت کی کوئی پرواہ نہیں تو پھر آپ بے شک چپ چاپ یہ تماشا دیکھتے رہیں۔ اس پوسٹ میں آپ کیلئے کوئی کام کی بات نہیں!!!