#PTI condemned the authorities over their “continued failure” to carry out the procedure and demanded that it be immediately conducted at Shifa International Hospital. https://t.co/Bu6lF2JLhH
ہم ڈرتے ہیں کہ کہیں ڈاکٹر یاسمین راشد کے حوالے سے کوئی بری خبر نہ آ جائے اور ایسا ہو بھی سکتا ہے کیونکہ ان کی جو میڈیکل کنڈیشن ہے اور پھر جیل میں کئی کئی گھنٹے کے لیے بجلی چلی جاتی ہے اور کوئی بیک اپ نہیں ہوتا مگر وہ بہت مضبوط خاتون ہیں وہ ہمیشہ کہتی ہیں کہ میرے بارے میں یہ نہ کہا کرو کہ میری طبیعت ٹھیک نہیں ! بیرسٹر تیمور ۔۔
بائیس سابق کپتان جو “ریاست پاکستان” کو غیرت، شرم، حیا دلانے کی ناکام کوشش کر رہے ہیں
کہ
“کچھ تو عزت باقی رکھ لو یا ملک کی طرح سبھ کچھ ہی بیچ کھانا ہے” ؟؟
جناب @salmanAraja صاحب سیکرٹری جنرل پاکستان تحریک انصاف۔
پی ٹی آئی کے جن لوگوں کو سزائیں ہو گئی ہیں،اور جو گراؤند پر ایکٹو نہیں ہیں ان کی جگہ جو لوگ گراؤنڈ پر موجود ہیں اور ایکٹو ہیں ان کو پارٹی عہدے دیں خاص طور پنجاب میں،
لانگ مارچ سر پر ہے اور پنجاب میں کوئی ایکٹیوٹی نظر نہیں آ رہی،
امید ہے آپ جلد فیصلے کر یں گے،
کیونکہ خان صاحب نے آپ کو مکمل اختیار دیا ہوا ہے،اور آپ ہی جواب دہ ہیں،اس میں کوئی شک نہیں ہے جن لوگوں کو سزائیں ہو گئی ہیں،ان کی پارٹی کے لئے بہت قربانیاں ہیں،لیکن وہ گراؤنڈ پر نہیں آسکتے،اور ضرورت ان لوگوں کی ہے جو گراؤنڈ پر کام کر سکیں اور فرنٹ سے پارٹی کو لیڈ کر سکیں۔
پنجاب کے چاروں ریجنز میں تگڑے لوگ اوپر لے کر ائیں۔
🚨🚨
Twenty-two international cricketers, including 21 ex-captains, have written a letter to Prime Minister @CMShehbaz, making an appeal for ex-Pakistani premier @ImranKhanPTI’s medical treatment in line with recent #SupremeCourt directives. https://t.co/JNNIPfDCMu
راولپنڈی میں جو فوج کی تعیناتی ہوئی ہے یہ 27 ستمبر کو مدنظر رکھتے ہوئے ہے، نوٹیفکیشن میں نا راولپنڈی ڈسٹرکٹ لکھا ہے اور نا ہی ڈویژن، ممکن ہے کہ 27 ستمبر کو اٹک پل پر فوج لگا دی جائے، صدیق جان
ابھی تو “صاف پانی” پراجیکٹ کی کہانی بھی کھلنے والی ہے، ورلڈ بینک کی فنڈنگ جو عوام پر لگنی تھی کہاں گئی؟ سب کا کچا چٹھا کھلنے والا ہے۔ بس کچھ دن انتظار فرمائیے۔ ثمر عباس
سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں
#Pakistan@SammerAbbas
آج تمام دن پنجاب کے چاروں ریجنوں اور ضلعوں کے صدور اور جنرل سیکریٹری صاحبان سے میٹنگز کیں۔ پنجاب سے پی ٹی آئی کے ممبران قومی اسمبلی کی بڑی تعداد سے بھی میٹنگ ہوئی۔ لیبر ونگ کے صدر اور گوجرنوالہ، چنیوٹ اور لئیہ سے ممبران اسمبلی اور نمائندگان سے بھی ملاقات ہوئی۔ تمام ملاقاتوں کا مقصد پارٹی کے انتظامی معاملات میں بہتری اور پنجاب میں سیاسی عمل کے حوالے سے تیزی تھا۔ پنجاب کے زمینی حقائق خیبر پختونخواہ سے یکسر مختلف ہیں۔ ہم ہوشمندی اور جزبے کے خلوص کے ساتھ آگے بڑھتے جائیں گے۔ تمام اضلاع کے دورے جاری ہیں۔
Those who should have been at the forefront of speaking for Khan have gone silent, while former international cricketers are doing what they can to raise their voice for him.
A group of 21 former international cricket captains, including India greats Sunil Gavaskar and Kapil Dev, have renewed their appeal to Pakistan Prime Minister Shehbaz Sharif, urging his government to ensure "humane treatment and proper medical care" for former Pakistan captain and prime minister Imran Khan.
#ImranKhan #SunilGavaskar #KapilDev #ShehbazSharif
Read More: https://t.co/ZePedxuBk7
عمران خان جتنا جسمانی طور پر مضبوط تھا اس عرصے میں اتنا ہی اس نے خود کو روحانی طور پر بھی مضبوط کر لیا ہے۔ اتنی قید تنہائی کے بعد اگر وہ کھڑا ہے اور لوگوں سے باتیں کررہا ہے جیسے وہ اپنی بہن نورین کو ملا ہے اور وہ کھڑا ہو کر یا بیٹھ کر بات ہی کررہا ہے تو یہ معجزہ ہے، اعتزاز احسن
5 اگست 2023 سے آج کی تاریخ تک عمران خان کی ٹوٹل کمائی کیا ہے؟
جواب: قید تہنائی ، ظلم و جبر سہنا
اور اس کمائی کا سب سے بڑا زریعہ ان کی اپنی کمپرومائز قیادت ہے.