‼️ راولاکوٹ میں پولیس پر فائرنگ، مسلح عناصر ، ایک سکیورٹی اہلکار زخمی ‼️
راولاکوٹ بس اسٹینڈ کے قریب غیر قانونی روڈ بلاک ہٹانے کے لیے پولیس نے پیش قدمی کی تو مسلح عناصر نے پولیس پر فائرنگ کر دی، جس پر جوابی کارروائی کی گئی۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق فائرنگ کے تبادلے میں ایک، دو مسلح افراد زخمی جبکہ ایک سکیورٹی اہلکار بھی زخمی ہوا۔
پولیس کارروائی کا مقصد شاہراہ کھلوانا، شہریوں کی آمدورفت بحال کرنا اور امن و امان برقرار رکھنا تھا۔ صورتح��ل پر نظر رکھی جا رہی ہے۔
#فت��ے_نہیں_حساب_دو
this is the first tool that actually shows you what Muse, Instinct and Dots recommend when your buyers ask what to buy
daily tracking + competitor share + why you got skipped + the agent’s path to checkout
brands have been flying completely blind on this. only 100 spots at launch for a reason.
https://t.co/O6cacyJ31J
راولاکوٹ میں کوئ ڈرون حملہ کوئ ظلم اور تشدد نہیں ہو رہا صرف عوامی سہولت کے لیۓ بس ٹرمینل کو مسلح افراد سے خالی کروایا گیا ہے ، کلیرنس آپریشن کے دوران مسلح دہشتگردوں نے اپنی ��ان بچانے کے لیۓ فائرنگ کی لیکن الحمدللہ سکیورٹی فوسز نے پھر بھی عوام کی جان چھڑا دی جس کے بعد لوگوں نے سکھ کا سانس لیا کسی بھی منفی پروپیگنڈا پر کان مت دھریں.
#فتوے_نہیں_حساب_دو