🚨ملتان کے جامعہ قاسم العلوم کی 145 کنال اراضی پر فضل الرحمان اور انکے بیٹے اسد محمود کے قبضے، دکانوں سے کئے گئے وصول کرائے، جس پر 2017 میں انکے خلاف قبضے کا مقدمہ بھی درج ہوا تھا، یہ مدرسے کتنے رقبے پر ہے۔۔ جانئیے آزاد ڈیجیٹل صہیب اقبال سے۔۔۔
🚨گھر کا بھیدی لنکا ڈھائے۔۔۔
مولانا شیر زمان نے اسد محمود کو ملتان والے مدرسے میں بچی سے زیادتی کی شکایت کی، تو اسد محمود نے مجھے میسج کر کے مدرسے سے فارغ کر دیا۔۔
مزید مولانا شیر زمان صاحب کی ذبانی سنیں
خیبر پختون خواہ میں سونے کی کانوں پر وہی گندا کھیل کھیلنے کی کوشش ہو رہی ہے جو افریقی ممالک میں آج تک کھیلا جاتا رہا ہے۔
کوہاٹ کے علاقے گمبٹ میں آج پولیس پر حملہ کوئی عام مجرمانہ کارروائی نہیں بلکہ دہشت گردی، جرائم اور سیاسی پشت پناہی کے گٹھ جوڑ کا شاخسانہ ہے۔
دریائے سندھ اور دریائے کابل میں پلیسر گولڈ کی نیلامیوں میں بے ضابطگیوں کی نشاندہی پہلے بھی ہو چکی ہے، جہاں اربوں روپے کے ٹھیکے بغیر مناسب تخمینہ لگائے من پسند ٹھیکیداروں کو دیے گئے اور ہائی کورٹ کے حکمِ امتناعی کے باوجود مائننگ کا کام جاری رہا۔
سابقہ حکومت کے اہم وزرا آفتاب عالم آفریدی، عبدالغنی آفریدی اور سہیل آفریدی کے بھائیوں کی پشت پناہی بھی غیر قانونی مائننگ کرنے والوں کو میسر ہے۔ م
ائننگ کا کام پہلے بھی غیر قانونی طور پر جاری تھا لیکن حکومتی پشت پناہی کے باعث دہشت گرد عناصر اس میں مداخلت نہیں کرتے تھے۔ کیونکہ انہیں کمیشن پہنچایا جا رہا تھا۔
حکومت کی تبدیلی کے بعد جب ان شرپسند لٹیروں کو احساس ہوا کہ اب نہ سونا لے جانے دیا جائے گا اور نہ ہی غیر قانونی طور پر ریت نکالنے کی اجازت ملے گی تو انہوں نے کھل کر مزاحمت شروع کر دی۔
آج پولیس پر منظم اور سنگین حملہ بھی اسی غیر قانونی مائننگ کے سبب ہوا ہے جس کے ذریعے حکومت کو غیر قانونی سرگرمیوں میں ملوث عناصر سے دور رہنے کا پیغام دینے کی کوشش کی گئی۔
حکومت اپنے مؤقف پر ڈٹی ہوئی ہے ان لٹیروں کی گیدڑ بھبکیوں میں آنے والی نہیں بلکہ آج کے واقعے نے غیر قانونی مائننگ اور دہشت گردی کے گٹھ جوڑ کے خلاف کارروائی کے عزم کو مزید پختہ کر دیا ہے۔
#Kohat
یہ وقت کس کی رعونت پہ خاک ڈال گیا
یہ کون بول رہا تھا خدا کے لہجے میں
فضل الرحمان خود کو بڑا تیس مار خان سمجھ رہا ہے مگر یاد رکھے یہ اور اس کے سبھی زیبرے ریاست کے سامنے ہیچ ہیں۔
اس متکبر ملڑے کی سیاست شدید مالی بے ضابطگیوں اقربا پروری اور مذہب کے سیاسی و تجارتی استعمال کے گرد گھومتی رہی ہے۔
میڈیا رپورٹس اور احتسابی اداروں کی تحقیقات کے مطابق اسلام آباد اور ڈی آئی خان سمیت ملک بھر میں ہزاروں کنال اراضی اور اربوں کے بے نامی اثاثے سامنے آئے ہیں جبکہ سابقہ وزارت کے دوران ترقیاتی منصوبوں کی لاگت میں غیر معمولی اضافے اور پاکستان پوسٹ میں غیر قانونی بھرتیوں کے کیسز زیرِ التوا ہیں۔ احتساب سے بچنے کے لیے ریاستی اداروں کو بلیک میل کرنے مدارس کے معصوم طلبہ کو دھرنوں میں بطور ہیومن شیلڈ استعمال کرنے نجی ملیشیا انصار الاسلام کے ذریعے خوف پھیلانے اور صحافیوں پر تشدد جیسے اقدامات نے اس کی سیاست کو مزید متنازعہ بنا دیا ہے۔
اسکے مدارس میں جنسی استحصال کے واقعات پر قیادت کی مجرمانہ خاموشی اور وکی لیکس میں امریکہ مخالف بیانیے کے برعکس امریکی سفارت کاروں سے اقتدار کے لیے خفیہ پینگیں بڑھانے کے انکشافات نے اس کے مذہبی و سیاسی موقف کا دہرا معیار بے نقاب کر دیا ہے۔
#منافق_سیاسی_اشرافیہ #مذہب_فروش_سیاستدان #تمہاری_سیاست_پر_تھو
#دهشتگردی_ختم_کرو#GFvip#SB19
🚨کوہاٹ پولیس کا گرینڈ آپریشن
دہشت گردوں اور جرائم پیشہ عناصر کے گٹھ جوڑ سے جاری غیر قانونی گولڈ مائننگ کے خلاف گرینڈ آپریشن شروع کر دیا گیا ہے۔ آپریشن کے دوران تھانہ گمبٹ کی حدود دربوکچ میں فتنہ الخوارج اور مجرمان نے پولیس نفری پر بزدلانہ حملہ کیا
جس میں 8 اہلکار زخمی ہوئے جنہیں ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے اور کچھ شہادتوں کی بھی اطلاعات ہیں۔
واقعے کے بعد پولیس اور سیکیورٹی فورسز کے تازہ دم دستوں نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر جوابی کارروائی میں متعدد خارجیوں کو جہنم واصل کر دیا ہے۔
ڈی پی او کوہاٹ کے مطابق آخری خارجی کے خاتمے تک تعاقب اور آپریشن بلا تعطل جاری رہے گا۔
#𝐏𝐚𝐤𝐢𝐬𝐭𝐚𝐧𝐙𝐢𝐧𝐝𝐚𝐛𝐚𝐝
فضل الرحمٰن اور اس کے خاندان کا احتساب تو ہوگا۔ اپنے اثاثوں سے متعلق دوٹوک اور سخت سوالات کے جواب تو ان کو دینا پڑیں گے۔
کیونکہ فضل الرحمن جیسے عوامی نمائندوں بالخصوص طویل عرصے تک اقتدار یا سیاسی اثر و رسوخ رکھنے والی شخصیات کے مالی معاملات بے نامی جائیدادوں اور آمدن کے ذرائع پر سوال اٹھانا قوم کا جمہوری اور قانونی حق ہے۔
جب تک جے یو آٸی کی تمام اعلیٰ سیاسی و مذہبی قیادت کے ٹیکس ریکارڈ اثاثوں کی تفصیلات اور مالی لین دین عوامی سطح پر دستاویزی ثبوتوں کے ساتھ شفاف نہیں بنائے جاتے تب تک عوام میں ایسے خدشات اور سوالات کا باقی رہنا فطری ہے۔
بلا تفریق احتساب اور غیر جانبدارانہ تحقیقات ہی وہ واحد راستہ ہے جو فضل الرحمن اور اسکے خاندان کو احتساب کے کٹہرے میں لا کر سچ سامنے لا سکتے ہیں۔
#منافق_سیاسی_اشرافیہ
#dwts #bbtvi #SB19
شہداء کے خاندانوں کے نام پر مختص زمین بھی نہ چھوڑی! ایم ایم اے دورِ حکومت میں ڈیرہ اسماعیل خان کی رکھ گھاس اراضی کی الاٹمنٹ میں فرنٹ مینوں کو نوازنے کا معاملہ آج بھی جواب طلب ہے۔ آخر شہداء کا حق کس نے اور کس کے کہنے پر ہڑپا؟
جہلم کے طلبہ کے لیے بڑی خوشخبری! 537 جدید کور i7، 13ویں جنریشن لیپ ٹاپس اور 109 اسکالرشپس کی تقسیم، مریم نواز شریف کا نوجوانوں کو جدید تعلیم اور روشن مستقبل کے مواقع فراہم کرنے کا عملی اقدام! 🔥
شہداء کے خاندانوں کےلیےمختص زمین پر بھی ایم ایم اے دورِحکومت میں مبینہ طور پر فرنٹ مینوں کی نظریں جم گئیں۔رکھ گھاس کی سرکاری زمین ورثا کے حوالے کرنےکےبجائے فرنٹ مینوں کے نام منتقل کرنےکی شرط، شہداء کےحق پر ایسا مبینہ کھیل آخر کس کےمفاد کےلیےکھیلا گیا؟ عوام کو حساب اورجواب چاہیے!
PM Shehbaz Sharif and Field Marshal Asim Munir attended the dome installation ceremony of Chashma-5, a 1,200MW nuclear power project completed ahead of schedule. The plant is expected to begin electricity generation by 2030, strengthening Pakistan’s energy security.
فضل الرحمٰن سے عوام کے سوالات مسلسل بڑھ رہے ہیں: آزادی مارچ کے اربوں کے چندوں کا آڈٹ کہاں ہے؟ کشمیر کمیٹی کے اخراجات کی تفصیلات کیا ہیں؟ خواتین کے حقوق، کم عمری کی شادی، ٹی ٹی پی اور افغان طالبان سے ملاقاتوں پر آپ کا واضح مؤقف کیا ہے؟ سیاست نعروں سے نہیں، جوابدہی سے چلتی ہے!
Joseph Siracusa on Express News: The TTP threat is fundamentally a struggle for power, not religion. He argues that Pakistan has the right to defend itself against cross-border terrorism and that Kabul must be held accountable for terrorist safe havens.
سکیورٹی فورسز نے افغانستان کے صوبے پکتیکا گاوں منگریال سے تعلق رکھنے والے دہشت گرد حکمت اللہ عرف حمزہ کو گرفتار کر لیا۔
دہشت گرد نے خیبرپختونخوا اور افغانستان میں اپنے سہولتکاروں کے نام بھی اگل دیئے۔
علاقائی ترقی کونسل کے مشیر اطلاعات محمود جان بابر اور ایڈیشنل آئی جی عباس احسن کی پریس کانفرنس۔۔
#MD2026
#dwts #trans
خیبرپختونخوا پولیس کے سیکیورٹی چیلنج الاؤنس میں اضافے کی تیاری، حساس علاقوں میں تعینات اہلکاروں کو خصوصی ترجیح دینے کی ہدایت۔
گورنر فیصل کریم کنڈی کی زیرِ صدارت اجلاس میں پولیس پیکج، سالانہ مالی اخراجات اور دیگر صوبوں کی پولیس کی تنخواہوں کا تقابلی جائزہ لیا گیا۔
گورنر نے مجوزہ پیکج کی تیاری تیز کرنے اور دہشت گردی سے متاثرہ علاقوں میں تعینات اہلکاروں کے الاؤنس میں اضافے کو ترجیح دینے کی ہدایت کی۔
دہشت گردی کے خلاف جنگ میں خیبرپختونخوا پولیس نے بے شمار قربانیاں دی ہیں۔ اب وقت ہے کہ ان قربانیوں کے اعتراف کو عملی اقدامات میں بدلا جائے، اہلکاروں کی تنخواہیں اور مراعات بہتر بنائی جائیں اور پولیس شہداء کے بچوں کے لیے کیڈٹ کالج کا قیام بھی یقینی بنایا جائے۔
#MD2026
#سر_بلند_سپہ_سالار
#dwts
جہلم میں 11کروڑ 95 لاکھ روپےکی لاگت سے سپورٹس کمپلیکس اور جمنیزیم کی بحالی کا منصوبہ نوجوانوں کے روشن مستقبل کی جانب اہم قدم ہے۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نےکھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی،بچیوں سے محبت اور خصوصی افراد کو عزت دےکر ثابت کیاکہ ترقی کے ساتھ عوامی اپنائیت بھی انکی پہچان ہے۔
نفرت پھیلانے والے کہتے تھے، فوج سڑک پر نکلے گی تو نفرت ملے گی!*
مگر حقیقت یہ ہے کہ آج بھی لوگ قافلے دیکھ کر رک جاتے ہیں، بچے فخر سے سلام کرتے ہیں۔
مخالفوں کا پروپیگنڈا ہار گیا، عوام کی محبت جیت گئی! 🇵🇰❤️
اربوں کے سرکاری ٹھیکوں میں مبینہ بندر بانٹ، 8 ارب کے کمیشن اور من پسند کمپنیوں کو نوازنے کے الزامات نے پورے نظام پر سنگین سوالات کھڑے کر دیے ہیں۔ اقتدار کو ذاتی کاروبار سمجھنے والوں کے لیے اب کوئی رعایت نہیں ہونی چاہیے۔ اسعد محمود سمیت تمام متعلقہ افراد کا کڑا احتساب کیا جائے،
آخر امان اللہ کون ہے؟
فضل الرحمٰن کا فرنٹ مین اور اربوں روپے کے ٹھیکوں کا ٹھیکیدار
فضل الرحمٰن کے زیرِ استعمال مکان نمبر 7، گلی نمبر 83 سیکٹر جی سکس فور اسلام آباد کے مالک امان اللہ کے حوالے سے اہم تفصیلات سامنے آگئی ہیں۔
بلوچستان کے علاقے چمن سے تعلق رکھنے والا امان اللہ متعدد کاروبار چلا رہا ہے۔
جن میں ناران کا ماؤنٹ حیات ہوٹل اینڈ ریزورٹس، گلبرگ گرینز اسلام آباد میں دفتر اور اے ایس کیو اے انٹرپرائزز، اچکزئی پراپرٹیز، اچکزئی رئیل اسٹیٹ، الوداق ایسوسی ایٹس اور ایم اعظم یونس اینڈ کمپنی شامل ہیں۔
اطلاعات کے مطابق اس کے زیرِ استعمال 16 مشکوک بینک اکاؤنٹس کے ذریعے تقریباً 39 کروڑ 56 لاکھ 70 ہزار روپے کی مشتبہ مالی ترسیل ہوئی ہے جس کی انکوائری اور تحقیقات کے لیے معاملہ ایف بی آر کو بھجوا دیا گیا ہے۔ مزید یہ کہ 3 نومبر کو اس کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ اور عارضی قومی شناختی فہرست میں شامل کیے جانے کی اطلاعات ہیں، جبکہ یہ شخص ایف آئی اے، نیب اور سی ڈی اے کے نوٹسز کا جواب بھی نہیں دے رہا۔
سوال یہ ہے کہ اگر امان اللہ کے کاروبار اور مالی معاملات شفاف ہیں تو وہ متعلقہ اداروں کے سامنے پیش ہو کر وضاحت کیوں نہیں کرتا؟
اور سب سے اہم سوال یہ ہے کہ کیا فضل الرحمٰن اور ان کے خاندان کی حالیہ بے چینی کا تعلق بھی کاروباری نیٹ ورک سے ہے جس پر اب ریاستی اداروں کی توجہ مرکوز ہو چکی ہے؟
#bbtvi
مساجد کو دہشت گردی، تخریب کاری اور دھماکہ خیز مواد کی تیاری و ذخیرہ کرنے کے لیے استعمال کرنے والے خوارج کا اسلام سے کوئی تعلق نہیں۔
اسلام دینِ امن ہے، عبادت گاہوں کے تقدس اور احترام کا درس دیتا ہے، مگر یہ شرپسند بیرونی دشمن قوتوں کی سرپرستی میں مذہب کی آڑ لے کر پاکستان کے امن کو تباہ کرنے کی سازش کر رہے ہیں۔ خیبر پختونخوا کے عوام کو ان کا اصل چہرہ پہچاننا ہوگا اور متحد ہو کر ایسے امن دشمن لوگوں کے لیے اپنے علاقوں میں کوئی گنجائش نہیں چھوڑنی ہوگی۔ مشکوک سرگرمیوں کی فوری اطلاع متعلقہ اداروں کو دینا ہر شہری کی ذمہ داری ہے۔
#cdffosteringharmony
فضل الرحمٰن صاحب۔۔!! عوام اب خالی تقریروں، مذہبی جذباتی بیانات اور اسلام آباد کے اقتدار کے کھیل سے تنگ آ چکی ہے۔ آج ملک کا بچہ بچہ آپ سے سوال پوچھ رہا ہے جن پر آپ نے ہمیشہ خاموشی کی چادر اوڑھ لی، لیکن اب یہ حساب کتاب جلسوں کی تقریروں سے نہیں بلکہ ٹھوس حقائق اور قانون کے ترازو میں ہوگا۔
اگر آپ واقعی جمہوریت، شفافیت اور اصولوں کی سیاست کے داعی ہیں، تو ذرا قوم کو ان چند سوالوں کا براہِ راست اور واضح جواب دیجیے؟
2019ء کے آزادی مارچ میں جمع ہونے والے ایک ارب دس کروڑ روپے کا اصل آڈٹ کہاں ہے؟
اگر خرچ صرف پچاس کروڑ ہوا تو باقی کروڑوں روپے کس کی جیب میں گئے؟
کشمیر کمیٹی کے چیئرمین کی حیثیت سے خرچ ہونے والے 46 کروڑ 30 لاکھ روپے کا پائی پائی حساب قوم کے سامنے کیوں نہیں لایا جاتا؟
ایک طرف آپ آزادیِ صحافت کے لیکچر دیتے ہیں، دوسری طرف اپنے جلسوں میں خواتین صحافیوں کا داخلہ بند کرتے ہیں۔ 2016ء کے وائلنس اگینسٹ وومن ایکٹ اور کم عمری کی شادی کے قوانین کی مخالفت کر کے آپ نے ہمیشہ خواتین اور بچوں کے حقوق کے تحفظ پر سوالیہ نشان کیوں لگایا؟
افغان طالبان کی آمد پر مبارکبادیں دینے اور کابل کے دورے کرنے والے مولانا صاحب! کیا آپ نے کبھی وہاں ٹی ٹی پی کی دہشت گردی اور پاک فوج کے شہیدوں کا مقدمہ لڑا؟
بیت اللہ محسود (اخوندزادہ) سے ملاقاتوں کے دعوؤں کی سچائی کیا ہے؟
آپ کی کالعدم ٹی ٹی پی سے مذاکرات کی حمایت کی اصل وجہ کیا تھی، سیاسی مجبوری یا کچھ اور؟
26ویں آئینی ترمیم کے مسودے پر راتوں رات آپ کا ضمیر کیسے بدل گیا؟
پہلے شدید مخالفت اور پھر اچانک حمایت کیا اس اچانک تبدیلی کے پیچھے محض سیاسی سمجھوتہ تھا یا سچی بات یہ ہے کہ ملک ریاض کے ذریعے بھاری رقم کے لین دین کی افواہوں میں کوئی صداقت ہے؟
اربوں روپے کی غیر قانونی جائیدادیں، ہاؤسنگ سوسائٹیز میں پلاٹ، اور مذہبی مدارس کے نام پر جمع ہونے والے فنڈز کا اصل مالکانہ حق کس کے پاس ہے؟
مولانا صاحب! دورِ اقتدار کی مراعات اور کشمیر کمیٹی کی چیئرمین شپ کا دور گذرا۔ اب عوام کسی لولی پاپ، مذہبی کارڈ یا سیاسی لفاظی کو قبول نہیں کرے گی۔
جواب تو آپ کو دینا پڑے گا، چاہے عوام کی عدالت میں دیں یا قانون کے کٹہرے میں آ کر۔