سب کو پتہ ھے کہ یہ ابھی سے بھاگنے کے راستے ڈھونڈتے پھر رھے ھیں کہ بھاگیں کیسے
ان کے ہر اکاؤنٹ سے یہی پوسٹ شیئر ہو رہی ہے ان کی ساری لیڈر شپ فرمائشی گرفتاری دے چکی ہے کچھ کو بیڈ ریسٹ کا مشورہ ہے اور آلو پالک والی سرکار پہلے ہی ملک سے باہر ہے
عمران خان، خاور مانیکا اور کیمرون تینوں رشتے میں ایک دوسرے کے کیا لگتے ہیں ؟؟
اس غیر سیاسی سوال کا جواب یوتھئیے بھی دے سکتے لیکن بھونکے بغیر میرا مطلب ہے تمیز کے دائرے میں رہ کر۔۔