انڈر میٹر پاس اساتذہ وفاقی ادارے NCHD کے فیڈر ٹیچر ہیں،
سندھ ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے
جونیئر ایلیمنٹری سکول ٹیچر اور پرائمری اسکول ٹیچر کے لئے تعلیم قابلیت 14 سال گریجویشن ہے، یہ اشتہار 28 فروری 2012 کو روزنامہ کاوش اور ڈان میں شائع ہوا تھا https://t.co/Fi8m3REJsR
@HamidMirPAK جونیئر ایلیمنٹری سکول ٹیچر اور پرائمری اسکول ٹیچر کے لئے تعلیم قابلیت 14 سال گریجویشن تھے، یہ اشتہار 28 فروری 2012 کو روزنامہ کاوش اور ڈان میں شائع ہوا تھا https://t.co/Fi8m3REJsR
@ArbabAmbreen دریائے سندھ
اپر ریپیرین انڈیا چائنا
اپنے حصے کا پانی اپنے خواہش کے مطابق استعمال کر رہے ہیں
لوئر ريپيرين سندھ
اپنی حصے کے پانی کےلیے احتجاج کر رہے ہیں
دریائے سندھ کا نام بدلنے سے پہلے پنجاب (پنچ آپ) نام بدل کر دو آب رکھیں.
تمہارے پاس دو دریا، ١چناب ٢جہلم ہیں
تین دریا ١ستلج ٢بیاس ٣راوی اب نہیں رہی
نفرت کے بیج سے نفرتیں ہے اُگتی ہیں
@waterfrez چل ہٹ ڈاکو
کوئی سندھی ندی نہیں
یہ اباسین ہے
دریاوں کا باپ
چند دہائیاں قبل نام تبدیل کر کے مالک بن گئے
ڈیلٹا زندہ رکھنا ہے بھائی تو کتنا پھینکنا ہے سمندر میں ستائیس ملین ایکڑ فٹ تو نہیں ڈالنا۔
سندھی جتنا بھی پڑھ جائے جہالت نہیں نکلتی اس کے اندر سے
محسن داوڑ شدید زخمی
شمالی وزیرستان NA_40 کے انتخابی نتائج میں تاخیر دو دنوں کے بعد تک حلقے کا رزلٹ روکنے کے خلاف احتجاج کرنے والوں پر فائرنگ سے این ڈی ایم کے چٸیرمین محسن داوڑ ساتھیوں سمیت شدید زخمی
افغان پناہ گزینوں کا مسئلہ اسلامی اخوت کے اصول کو بنیاد بنا کر حل کیا جائے۔ قریباً 40 سال قبل جب سوویت یونین نے افغانستان پر حملہ کیا تو پاکستان نے اسلامی اخوت اور بھائی چارہ کے اسلامی اصولوں کو مدنظر رکھتے ہوئے لاکھوں کی تعداد میں پناہ گزینوں کو مملکتِ خداداد میں جگہ دی۔ طویل عرصہ سے پاکستان میں بسنے والے ان افغان
پناہ گزینوں کی آج تیسری نسل پاکستان میں موجود ہے۔ اس میں کوئی شک نہیں کہ ایک بڑی تعداد میں افغان پاکستان میں غیر قانونی طور پر داخل ہوئے اور اگرچہ غیر قانونی طور پر ملک میں داخل ہو جانا اور ٹھہرنا ہماری انتظامی مشینری کی بڑی ناکامی ہے۔ اب اصولی طور پر ہمیں ناپسندیدہ عناصر کی چھان پھٹک کر کے اُنہیں الگ کرنا چاہیے اور باقی سب کی رجسٹریشن کا سلسلہ شروع کیا جانا چاہیے۔ البتہ یکطرفہ طور پر یہ فیصلہ نہیں کر لینا چاہیے کہ افغان فوری طور پر اور اتنے قلیل وقت میں ملک سے نکل جائیں۔
#Afghanrefugees
#Afghanistan
#terrorism
#Pakistan
@Dawoodpotojamal ۱۹۴۷ سے سندھ ساتھ ظلم ہو رہا ہے
اور اس کے علاوہ ہمارے بہت ناانصافیاں ہوئے ہیں ۱۹۴۶ میں پاکستان سے پہلے میرے والد محترم نے اپنے رشتےداروں زمین رجسٹرڈ دستاویز پر خریدی تھے وہ زمین پاکستان بننے کے بعد غیر قانونی طور متروکہ املاک نام پر ہم سے لے لی گئی
دوقومی نظریہ ہمارے تباہی 💔