اپنے نہایت ہی سخی، معتبر، سچے اور پرخلوص لیڈر کے نام 💐
وہ انمول ہیرا جو صدیوں میں آئے اور پھر اپنی قوم کے لئے اور اپنے وطن کی محبت میں سب لٹا دے۔😢
ایک ہم سخاوت میں گھر کا گھر لٹا بیٹھے
ایک وہ خیانت سے اپنا گھر سجا بیٹھے
روشنی کا ذمہ جو اپنے سر لیا ہم نے
اور کچھ نہ سوجھا تو اپنا گھر جلا بیٹھے
اپنے ہار جانے کا غم نہیں ذرا مجھ کو
غم ہے میرے اپنے بھی دشمنوں میں جا بیٹھے
کس قدر بھروسہ تھا ان کو ذات اقدس پر
یوں ہی تھوڑی اپنی وہ کشتیاں جلا بیٹھے
کل جو ہنس کے ملتے تھے منہ چھپائے پھرتے ہیں
شمسؔ آپ کیوں ان کو آئینہ دکھا بیٹھے!
14th Feb, 2026
A rare clip where Dr Ahsan Malik, the Marketing Director at SKMCH & RESEARCH CENTER in Peshawar is sharing the journey full of Miracles. He shared the initial hardships and the steadfast Stance of Khan Saheb. 💙
Words fall short to describe this larger than life Person and he did everything for one thing...ISHQ! ❤️
Ishq e Ilahi ﷻ
Ishq e Rasul ﷺ
Ishq e Walida ❤️
Ishq e Watan 🇵🇰
Ishq e Awaam ❤️
Please Insafians, feel free to share this unique clip about our Leader.
@ImranKhanPTI@Rajkumari_KK@GKamranKhan@Doctorr_804@warrashot@_Samy_tweets@HamxaaTweets
@AhilsC10423
@cookie7899@RashidMkhan79@KaliwalYam@PTIofficial
@thebilal_a
@ReadinWakil
واقف نہیں جو لوگ سفر کے اصول سے،
سائے کی بھیک مانگ رہے ہیں ببول سے۔
کیا جانے تُو کہ کیسے زندگی گزرتی ہے،
کیفِ ملال پوچھ کسی دل ملول سے۔
میں آج تک سفر میں ہوں اس اعتماد پر،
کہ ابھریں گی منزلیں میرے قدموں کی دھول سے۔
سابق وزیر اعلی خیبر پختونخواعلی امین گنڈاپور کا لانگ مارچ کیلئے 50 لاکھ روپے کا اعلان
نہ پہلے لانگ مارچ کیلئے چندہ کیا تھا اور نہ اب چندہ کروں گا تمام اخراجات ہمیشہ خود برداشت کئے آگے بھی کروں گا
میرے قافلے میں جتنے لوگ ہوں گے ان کے اخراجات بھی میں خود برداشت کروں گا
سابق وزیر اعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کا سائوتھ ریجن اجلاس میں اعلان
🚨A 3rd-semester Electrical Engineering power student at UET,needs 93k for his semester fee.His family is financially struggling & unable to afford it.I’ve donated 2k myself.The case is personally verified and genuine.If you can help, plz DM or comment.Every contribution counts.
200 سے زائد ایم پی ایز 80 سے زائد ایم این ایز 20 کے قریب سینیٹرز ہونے کے باوجود پارٹی کے رہنما اور اُسکی تین بہنوں کے لیے آواز اُٹھانے والا کوئی نہیں 💔💔
آج تیرے شہر میں ہم اجنبی جانے گئے
مدتوں کی قربتیں اور دل کے افسانے گئے
ہر برس پھولوں کے تحفے بھیجتے رہے جنہیں
آج ان کے تیر میری ہی طرف تانے گئے
آج پھر ٹوٹی ہیں میرے دل کی نازک کھڑکیاں
ناز تھا جن پہ ہمیں وہ دوست پہچانے گئے
ایک مدت سے ہمارے دل کے جو مہماں رہے
آج میرے پاس سے وہ بن کے بیگانے گئے
نہ وہ منظر، نہ وہ نغمہ، نہ وہ ساز دل ربا
ساقیا جانے سے تیرے مے و میخانے گئے
ہم نے دل کی چاہتوں سے آپ کہ مانا مگر
ہم اگر مانے گئے تو غیر ہی مانے گئے
کیا صلہ خالد وفا کا تو نے پایا ہے یہاں
آج بھی ہم بے وفا کے نام سے جانے گئے