روح من
جب تم میرے سامنے بیٹھی ہوتی ہو تو مجھے لگتا ہے میں دنیا کی سب سے حسین چیز دیکھ رہا ہوں تو میں چاہتا ہوں اور جب تم میرے سامنے چلتی ہو تو میری نگاہیں میلو تک تمہیں تکتی رہتی ہے ہاں تم میرے لیے وہ سکون ہو جو مجھ تمہارے پہلو کے سوا کہیں نہیں مل سکتا سنو جاناں تم میری زندگی ہو
محبوب کو چھونے کی خواہش !!
میری محبت صرف پاکیزہ و روحانی ہے
بکواس ترین جملہ ہے یہ
محبت ہو تو سب سے پہلے محبوب کے جسم کی قربت کی خواہش دل میں ابھرتی ہے جتنی مرضی پاکیزہ محبت کرلیں محبوب کو چھونے کی خواہش اور اس کا لمس محسوس کرنے کی خواہش ہمیشہ رہتی ہے 😊
کیا کہتے ہیں آپ لوگ 🤔
محبوب کی بانہوں کا تحفظ، اس کی محبت کی پناہ۔
اس کے وجود کی خوشبو، اس کے سینے پر سر رکھ کر اس کی دھڑکنوں کی آواز۔
اس کا لمس، اس کے قرب کا سکون۔
۔۔
جنت تو بس یہی ہے۔
سوشل میڈیا کی ہر عورت کسی مرد سے رشتے کی تلاش میں نہیں ہوتی۔۔۔
اور نہ ہی یہ کوئی ڈیٹنگ پروجیکٹ ہے ۔۔۔
اور وہ عورت جو آپ کی پوسٹ کو پسند کرتی ہے وہ ضروری نہیں آپ کو بھی پسند کرے ۔۔۔
اور پوسٹ پر ہنسنے والی ہر عورت غیر اخلاقی نہیں ہوتی.💯🤌🏻💐🦋
روح من
تم میرے سینے میں دل کے مقام پہ دھڑکتی ہو اب بھی سوچوں تو وہاں ہی دھڑکتی ہوئے پائی جاتی ہو
اور جب تمہیں دیکھا تو ؛
یوں لگا جیسے چاند سے روشنی چرائ ہو تم نے تمہاری آنکھوں میں ستارے ڈوب گئے ہوں جو اتنی روشن
ہیں
💕 سـولـــــجر شیـــــزی 💕
اگر تُو کہے تو
شفق رنگ بارش کے قطروں سے
مالا بناؤں
خاموشی کے ساتوں سُروں سے کوئی
گیت بلکل نرالا بناؤں
محبت کے اظہار کا اک انوکھا
حوالہ بناؤں
تیرے نام کا کوئی پھول سدا رہنے
والا بناؤں
اُسے اپنی ویراں ہتھیلی پہ رکھ کر
تُجھے پیش کر دوں
کہ لے!
اب تو میرے جنوں پہ یقیں کر۔۔۔!!
اسلام علیکم و رحمتہ اللہ وبرکاتہ
دعا ہے؛ اللہ غفور و رحیم اپ اور اپ کے اہل خانہ پر اپنے رحم وکرم اور بخششوں کا دروازہ ہمیشہ کھلا رکھے اور اپنے انعامات یافتہ بندوں میں شامل فرمائے ۔آمین
نتھلی کے بارے کتنی بھی رومانٹک شاعری ہو، لیکن یہ حقیقت ہے کہ نتھلی اور نکیل ایک ہی قبیلے کی چیزیں ہیں
جانوروں کو غلام بنانے اور غلام بنا کر رکھنے کی تاریخی علامت، اور اس معاشرے میں موجود جہاں عورت غلام ہے، نجانے غلامی کی یہ نشانی عورت کب تک زیور کے طور پر پہن کر سجتی رہے گی۔🖤