I stand with P A L E S T I N E
Free 🇵🇸
From 🇵🇰 💝
❤️🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤
❤️❤️🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤
❤️❤️❤️🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤🖤
❤️❤️❤️❤️🤍🤍🤍🤍🤍🤍🤍🤍
❤️❤️❤️❤️❤️🤍🤍🤍🤍🤍🤍🤍
❤️❤️❤️❤️🤍🤍🤍🤍🤍🤍🤍🤍
❤️❤️❤️💚💚💚💚💚💚💚💚💚
❤️❤️💚💚💚💚💚💚💚💚💚💚
❤️💚💚💚💚💚💚💚💚💚💚💚
شائد میری طرح
کیونکہ کچھ اسی طرح مجھے بھی موتیا بہت پسند شائد عشق
کیونکہ موتیا دیکھ کہ مجھے نانی کے گھر میں دروازے کی موٹی سردن کے اوپر اینٹ سیمنٹ سے بنے گملے میں موتیے کا لگا بڑا سا پودا یاد
یاد آ جاتا
جاتاجو نانی صبح صبح اتار کے اپنے کانوں میں ڈالتی تھی
تھی
اماں اور موتیا۔
اماں کو موتیا صرف پسند نہیں، اُس سے عشق ہے۔کیونکہ اس کی خوشبو اماں کو صرف اس پھول سے نہیں بلکہ ماضی کی حسین یادوں سے جوڑے رکھتی ہے۔
#موتیا
اگر آپ کو اس عورت کے سوالات پر غصہ آ رہا ہے تو غور کریں کیوں غصہ آ رہا ہے
اگر آپ اس کو صرف سبزی والے کے ساتھ بھاگنے والی بات تک دیکھ رہے ہیں تو مان لیں
آپ کے پاس باقی سوالات کا جواب نہیں
@Angrej_Official ڈرامے نہیں ہوتےبعض دفعہ
میں ہفتہ بھر یہی سمجھتی رہی کہ کھانا کھانے سے بچنے کے لیے ڈرامہ کر رہی میڈیم
پر پھر بھی اللہ کا شکر وقت پہ پتا چل گیا
رات کے ڈھائی بج رہے
تین دن تکلیف میں رہنے کے بعد میری ساڑھے تین سال کی بیٹی کا پینڈس کا آپریشن ہوا
میں اسے جھولی میں لے کہ بیٹھی
تکلیف ابھی بھی ہے پر الحمدللہ بڑی تکلیف سے نجات ملی
اور ڈاکٹر نے اس ایک آپریشن کے 25000 مانگے😐
غریب کی یہاں کوئی ذندگی نہیں
پھر بھی 14 اگست مبارک