میری اپنے دوستوں سے گزارش ہے کہ میں اک جگہ
دعوت میں آیا ہوا ہوں آج کوئی بھی مہیلا ہاتھ
پاؤں یا گال پہ جھنڈا بنوا کے پکچر اپلوڈ کرے تو سیو کر کے مجھے بھیج دینا یاد سے ہاں اوکے..
خاکِ وطن صرف مٹی نہیں، ہمارے اجداد کا لہو ہے! 🇵🇰
ہم سے ہی تو ہے اس چمن کی آبرو…
ہم ٹوٹ بھی جائیں، تو یہ پرچم جھکنے نہیں دیں گے۔
پاکستان زندہ باد! 🇵🇰
یومِ آزادی مبارک!
#14August#PakistanZindabad#IndependenceDay
ایسے انسان کا آپ کچھ بھی نہیں کر سکتے جس کو صدر کے عہدے پر بٹھا دیا گیا ہو اور اُس کےرونے پہلے سے زیادہ ہو چکے ہوں
ایک سنگل پوسٹ ایسی نہیں جو حسرت کی ماری نہ ہو ،😂