#FreeIK804
تم نے ایک انسان کو چار دیواروں میں بند کیا، یکن باہر ایک پورا سمندر بپھر چکا ہے! قیدی 804 اب کوئی نمبر نہیں،وہ اس ملک کی غیرت،بقا اور حقیقی آزادی کی آخری جنگ کا نام ہے۔مٹ گئے مٹانے والے،عمران خان آج بھی کروڑوں دلوں کا بے تاج بادشاہ ہے!
@Ahmedgujjar804 (Endgame)
اس وقت شطرنج کے بورڈ پر عمران خان کا بادشاہ شدید ترین دفاعی پوزیشن میں ہے۔ ان کا مقصد اس وقت مخالف کو "شے مات" کرنا نہیں، بلکہ خود کو "مات" ہونے سے بچا کر گیم کو ایک ایسے موڑ (Draw/Stalemate) پر لانا ہے جہاں مخالف کو ان کے ساتھ ہاتھ ملانا یا سمجھوتہ کرنا پڑے۔
#محبت_مافیا
شدید گرمی کی یہ لہر ایک الارم ہے! ☀️ آج ہم جو درخت لگائیں گے،کل ہمارے بچے اسی کے سائے میں سانس لیں گے۔درخت صرف سایہ نہیں،ہمارے بچوں کا محفوظ اور ہرا بھرا مستقبل ہیں۔
آئیے آج ہی ایک پودا لگائیں!
#محبت_مافیا
بچوں کا فیوچر صرف اچھے اسکول اور گیجٹس سے نہیں،صاف ہوا اور گھنے سائے سے جڑا ہے۔اے سی (AC) عارضی سکون ہے،درخت مستقل حل۔آج ایک پودا لگائیں تاکہ کل آپ کے بچے اس تپتی زمین پر سکون کا سانس لے سکیں! 🌱🌡️
#محبت_مافیا
"ہم بچوں کے لیے گھر بنا رہے ہیں،لیکن وہ دھرتی ہی مٹا رہے ہیں جہاں وہ گھر کھڑا ہونا ہے۔شدید گرمی کا یہ عذاب قدرت کا انتقام ہے!ہم وراثت میں بینک بیلنس چھوڑ کر جا رہے ہیں اور صاف ہوا اور سایہ چھین رہے ہیں۔اگر آج پودا نہ لگایا,تو کل ہمارے بچے ہمیں کبھی معاف نہیں کریں گے۔
#محبت_مافیا
یہی وہ مقام ہے جہاں انسان کو معلوم ہوتا ہے کہ وہ آزاد نہیں ہوا،بلکہ تنہائی کے ایک ایسے گہرے کنویں میں گر چکا ہے جہاں اس کی اپنی آواز بھی اسے خوفزدہ کرنے لگتی ہے۔
انسان کتنا ہی مضبوط کیوں نہ بن جائے،وہ اکیلا رہنے کے لیے نہیں بنا۔
خود کو یہ دلاسا دینا بند کریں.....