Justice cannot exist without due process. Every alleged extrajudicial killing must be independently investigated, and those responsible held accountable.
#StopExtraJudicialMurders
ہر شہری کو عدالت میں اپنی بے گناہی ثابت کرنے کا حق ہے۔
سیکیورٹی اداروں کا کام قانون کی حفاظت کرنا ہے،سزا دینا نہیں۔
آئین کی پاسداری کریں،من مانے قتل پر روک لگائیں۔
#StopExtraJudicialMurders
قانون کی بالادستی سب سے اہم ہے۔
بغیر منصفانہ ٹرائل کے کسی کی جان لینا سنگین جرم ہے۔
عدالتی نظام کا احترام کریں،ماورائے عدالت قتل بند کریں۔
#StopExtraJudicialMurders
#StopExtraJudicialMurders
ماورائے عدالت قتل قانون کی حکمرانی اور انسانی حقوق کا بدترین قتل ہے۔
سزا دینے کا اختیار صرف آزاد عدالتوں کو ہے، پولیس یا سیکیورٹی اداروں کو نہیں۔
آئین کا احترام کریں، جعلی انکاؤنٹرز اور بغیر ٹرائل ہلاکتوں کو فوری بند کریں
اگر قانون کا مقصد ہر شخص کو منصفانہ سماعت کا حق دینا ہے، تو پھر قانون کو اپنے ہاتھ میں لینے والے عام آدمی اور کسی بھی ادارے کی جانب سے مبینہ ماورائے عدالت کارروائی میں اصولی فرق کیا رہ جاتا ہے؟
#StopExtraJudicialMurders
@ArbaazKayani ایسا وہ جرم ختم کرنے کے لیے نہیں بلکہ عوام کی آواز دبانے کے لیے کر رہے ہیں تاکہ کوئی اس ناجائز پیدائش والوں کی ناجائز حکومت پر بات کرنے سے ڈرے
اگر سی سی ڈی پنجاب کی کارروائیوں پر سوالات اٹھتے ہیں تو ان کا جواب شفاف تحقیقات اور انصاف سے دیا جانا چاہیے، خاموشی سے نہیں۔انصاف عدالتوں میں ہوتا ہے، سڑکوں پر نہیں۔ ہر شہری کو منصفانہ قانونی کارروائی کا حق حاصل ہے۔
#StopExtraJudicialMurders
#StopExtraJudicialMurders
سب نے ماورائے عدالت قتل اور عدلیہ کی خاموشی پہ بات کی جو کہ حق سچ کی آواز ہے اٹھانی چاہیے تھی اٹھاتے رہنا چاہیے لیکن اب یقیناً تھک گئے ہوں گئے تو چلیں اب بتائیں
ہاف فرائی یا فُل فرائی ؟
۔
۔
۔
۔
انڈہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
🤣🤣🤣🤣🤣🤣