اللہ کو بہت پسند ہے جب انسان ہزار گناہوں کے بعد بھی اس کی طرف رجوع کرتا ہے، ٹوٹی پھوٹی ہی سہی، لیکن اس سے معافی مانگتا ہے، کچی ہی سہی، لیکن اس سے توبہ کی درخواست کرتا ہے۔ یہ ٹوٹی پھوٹی اور کچی سی فریادیں بھی اللہ کو بہت پیاری لگتی ہیں، اور وہ معاف کر دیتا ہے۔ ❤️
🤲 *أَسْتَغْفِرُ اللهَ الْعَظِيمَ الَّذِي لَا إِلَهَ إِلَّا هُوَ الْحَيُّ الْقَيُّومُ وَأَتُوبُ إِلَيْهِ*✨
🔰 `میں اللہ عظیم سے بخشش مانگتا ہوں،`☘️
🔰 `جس کے سوا کوئی معبود نہیں،`☘️
🔰 `وہ ہمیشہ زندہ رہنے والا، سب ک�� قائم رکھنے والا ہے،`☘️
🔰 `اور میں اسی سے توبہ کرتا ہوں۔`☘️
﴿ إنَّ اللَّهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلى النَّبِيِّ يَا أَيُّهَاالَّذِينَ آَمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وسَلِّمُوا تَسْليمًا ﴾*
*بیشک اللہ اور اس کے فرشتے نبی (ﷺ) پر درود بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو ! تم بھی ان پر درود بھیجو ، اور خوب سلام بھیجا کرو۔*🎀
﴿سورۃ الاحزاب،۵۶﴾
*صرف وہی شخص شکر گزار بن سکتا ہے۔ جو نعمتوں کو اپنی محنت اور ذہانت کا نتیجہ خیال کرنے کی بجائے اللّٰہ کا احسان سمجھتا ہو۔ وہی اللّٰہ کے آگے جھکتا ہے۔ اور وہی ان نعمتوں کو دوسروں میں بانٹنے کے قابل بنتا ہے۔ جب کہ نعمتوں کو اپنی کمائی اور حق سمجھنے والا ناشکرا اور بخیل ہوتا ہے۔*🌸
سنی سنائی باتوں پر فوراً یقین نہ کیا کریں،
جھوٹ ہمیشہ سچ سے زیادہ پھیلتا ہے۔🖤
جیسا کہ اللہ تعالیٰ قرآن میں ارشاد فرمایا ہے ۔
*وَلَا ��َقْفُ مَا لَیْسَ لَکَ بِہٖ عِلْمٌ۔۔۔۔۔*
اور لا علم باتوں کے پیچھے مت لگنا یقیناً کان 👂 آنکھ اور دل ❤️ کے بارے میں پوچھا جائے گا. 💯
*ہدایت یوں اچانک نہیں مل جاتی ہے:*
بلکہ ہدایت سے پہلے دل کو دنیا سے بیزار کیا جاتا ہے۔
گناہ روح کو بے چین کر دیتے ہیں اور کہیں سکون نہیں ملنے دیتے۔ پھر سجدوں اور نماز میں قرار آ جاتا ہے۔🙏
*اپنا وقتــــــــ بہانوں کے جال بُننے ...
اور چراغ جلانے کے لیے شمعیں تلاش کرنے میں ... ضائع نہ کریں ...
بلکہ خود کو مثبت سوچ کا ایسا نمونہ بنا لیں ... کہ دوسرے لوگ آپــــــــــــــ سے رہنمائی لیں ...
اور آپـــــــــ کی پیروی کریں .........*
جیسے تم پر مصیبت اچانک آئی ویسے ہی راحت بھی اچانک آئے گی!
جیسے کہ فرمایا گیا:وَمَا أَمْرُنَا إِلا وَاحِدَةٌ كَلَمْحٍ بِالْبَصَرِ…*
"اور ہمارا حکم تو ایک ہی بار ہوتا ہے، پلک جھپکنے کی دیر جیسا" (سورہ قمر: 50)✍🏻
*___________________________*
جب بھی گناہ کا خیال آئ�� تو تین باتیں یاد رکھنا اللّٰہ دیکھ رہا ہے فرشتے لکھ رہے ہیں اور موت لازم ہے:🌼
*◄🌼:گناہ لمحوں کی لذت ہے مگر عذاب ہمیشہ کے لیے ہے اور صبر لمحوں کی مشقت ہے مگر انعام جنت ہے:🌼
*◄🌼:لوٹ آؤ ہدایت کی طرف کہی بہت دیر نا ہو جائے:*
✤͜🤍✤͜🤍✤͜🤍✤͜🤍✤͜🤍
اپنی اچھائی ثابتـــــــ کرنے کی کوششیں کرنا چھوڑ دیں.
اگر آپ کا کردار اچھا ہوگا
تو وقتـــــــ خود آپ کی قیمتـــــــ دنیا کو بتادے گا بہتر ہوگا، یہ کام وقتـــــــ کے لئے ہی رہنے دیجیے..
🌹🌸🌹