آج دنیا دیکھ رہی ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کو جھکانے کے لیے ہر حربہ استعمال کیا گیا، بڑی سے بڑی آفرز دی گئیں، لیکن کپتان کا جواب ہمیشہ پاکستان کے مفاد میں تھا۔ انہوں نے ذاتی فائدے کے بجائے 3 بنیادی مطالبات سامنے رکھے:
پہلا مطالبہ: قید میں موجود تمام سیاسی رہنماؤں اور بے گناہ کارکنوں کو فوری رہا کیا جائے۔
دوسرا مطالبہ: ملک کے مستقبل کا فیصلہ عوام کو کرنے دیا جائے اور فوری شفاف الیکشن ہوں گے۔
تیسرا اصول: ہم اقتدار میں آ کر کسی سے بدلہ نہیں لیں گے، بلکہ ملک کو آگے لے کر جائیں گے۔
یہ ایک حقیقی مدبر (Statesman) کی نشانی ہے جو ذاتی عناد سے اوپر اٹھ کر ملک کا سوچتا ہے۔
“یہ جانتے ہوئے بھی کہ ہمارے پیغمبرِ پاک صلی اللہ علیہ وسلم کے نواسے راہِ حق پر تھے، کوفہ کے لوگ یزید کے خوف سے ان کی مدد کو نہ نکلے اور اسلام کےعظیم ترین المیے کو وقوع پذیر ہونے دیا گیا۔
ہر دور کا اپنا یزید ہوتا ہے۔
پاکستان آج یزیدیت (فسطائیت) کے نرغے میں ہے۔ کیا ہمارے لوگ بھی خوف میں مبتلا ہو کر اس سازش کے سامنے سر جھکائیں گے یا بحثیت ایک قوم اس کڑے امتحان کا سامنا کریں گے؟”
- عمران خان، 2022
#حسینی_خان_بمقابلہ_یزیدی_نظام
#ڈٹ_جاو_حسین_کے_انکار_کیطرح
جلسہ ہو یا نہیں لیکن 9 اپریل کو سہیل آفریدی راولپنڈی آئیں گے، جب عمران خان کو انصاف نہ دینے کے لیے سارے قانون توڑ دئے گئے ہیں تو پھر کہاں کا دفع 144
علیمہ خان کی گفتگو 🔥
اب وقت آگیا ہے ڈٹ جائیں یا ہٹ جائیں، ہم عمران خان کو مزید جیل میں قید تنہائی میں نہیں چھوڑ سکتے۔ علیمہ خان
@Aleema_KhanPK#AleemaKhan#pakistan
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
یہ جمہوریت نہیں فسطائیت ہے۔ پولیس نے عورتوں اور بچوں کا بھی لحاظ نہیں کیا۔ ایکسپائر شیل فائر کیے۔ ہم نے اپنے ہاتھوں سے بے ہوش بچوں اور عورتوں کو اٹھایا ہے۔
#مزاحمت_سے_زنجیریں_ٹوٹیں_گی
اڈیالہ جیل کے باہر PTکے عہداروں پر بدترین تشدد ہوا جس میں آئی ایس ایف کے صوبائی صدر مشرف آفریدی ، صوبائی جنرل سکریٹری اظہر خان کو بدترین تشدد کا نشانہ بنایا گیا جن سے ابھی تک رابطہ نہیں ہو رہاراولپنڈی سے تحریک انصاف کے ہمارے ایم پی اے تنویر اسلم کو ربڑ کی گولی سے شدید زحمی کیا
عاصم منیر اور مریم صفدر نے آج اڈیالہ کے باہر ایک اور 26 نومبر کرنے کی پوری کوشش کی۔ اللہ کی فوج کے افسر کی مدت ملازمت اس ملک کو مسلسل نقصان پہنچا رہی ہے۔ لیکن #مزاحمت_سے_زنجیریں_ٹوٹیں_گی اس کے علاوہ کوئی حل نہیں
کراچی کے جنرل سیکرٹری ارسلان خالد نے اڈیالہ جیل کے باہر تازہ ترین صورتحال سے آگاہ کیا ہے۔
پولیس نے بھرپور فسطائی�� کا مظاہرہ کیا، شیلنگ کی، لاٹھی چارج کیا اور یہاں تک کہ اسٹریٹ فائر بھی کیے۔
لیکن ہم کھڑے ہیں اور کھڑے رہیں گے۔
جنرل سیکرٹری کراچی
ارسلان خالد
علیمہ خان عوام کی بڑی تعداد دیکھ کر خوش
آج عوام نے جذبے اور ہمت کا مظاہرہ کیا ہے ، جس طرح وہ سخت بارش اور سخت جبر کے موسم میں آج کھڑے رہے ہیں یہ جذبہ اب بڑھتا ہی جائے گا،
اس جذبے سے عمران خان رہا ہوں گے، علیمہ خان
جب تک اسٹیبلشمنٹ کو عوام جکڑ نہیں لے گی تب تک عمران خان کو انصاف نہیں ملنا ججز پر پریشر عوام ڈالے
ججز اور اسٹیبلشمنٹ ملے ہوۓ ہیں عوام کی طرف سے پریشر آے گا تو یہ عمران خان کو انصاف دیں گے
عمران ریاض خان
عاصم منیر کی بادشاہت کی بنیادیں عمران خان کے خیال سے کانپتی ہیں۔ عمران خان کا اتنا ڈر ہے کہ ان کی نہتی بہنوں کو ایک دوکان میں بند کر دیا۔
#ذہنی_مریض_نامنظور#UndeclaredMartialLaw
عمران خان کو سیاست سے مستقل باہر کرنے کا ٹریپ ایکسپوز🚨🚨🚨
ڈوگر عدالت بائیکاٹ، ستائیسویں ترمیم اور ترمیمی ججز ریفرنس واحد آپشن؟
دنیا کی نظریں فیلڈ مارشل کی سفارتکاری پہ، کامیابی کی صورت میں عالم امن اور نیا عہدہ۔۔۔ https://t.co/MaWhzvDPcs
وژن ہے سر جی آپ کا!
اآٹھ سالہ بچی کو بالغ پولیس والے نے بالوں سے پکڑ کر گھسیٹا۔ اپنی مد�� کے لئیے پکارنے پر اس کا گلا بھی بیٹھ گیا ہے۔
وہ خواتین کا تقدس، اسلامی احکام، ہیجان میں پڑھی ہوئی آیتیں، وہ #WhoAreayou کا سبق کیا ہوا۔
#مزاحمت_سے_زنجیریں_ٹوٹیں_گی
خان صاحب کو طبی بنیادوں پر bail دینا لازم ہے۔ یہ نہیں ہو سکتا ہے اسکی آنکھ کی بینائی 15 فیصد رہ جائے اور آپ اسکو بیل بھی نہ دیں۔ اسکو ضمانت پر رہا کرو تاکہ وہ اپنی مرضی سے علاج کروائے…
اعتزاز احسن
بریکنگ نیوز 🚨کاشف عباسی ARY سے نکلنے کے بعد خطرناک ہوگیا، نظام کو ننگا کرنے لگا🔥🔥سب کو پتا ہے ��ہ حکومت کیسے آئی ہے ؟ یہ جعلی حکومت فارم 47 والی حکومت ہے۔ اس حکومت کو چلانے کیلئے میڈیا کی آواز بند کی جارہی ہے۔ پورا میڈیا اب اسٹبلیشمنٹ کے کنٹرول میں ہے