السلام علیکم میں سونیہ صدف ان تمام لوگوں کا بےحد شکرگزار ہو جنہوں نے نے میرا ساتھ دیا۔ انشإاللہ جیت ہمیشہ حق کی ہوتی ہے باطل کو شکست کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ اللہ تعالی ہمیشہ کمزوروں کا ساتھ دیتا ہے ظالم طاقتور کا زور خاک میں ملا دیتا ہے۔ اپنے رب سے انصاف کی طلبگار ہو۔
سپریم کورٹ نےتاریخی فیصلہ دیکرقائداعظم، علامہ اقبال کےپاکستان کاخواب شرمندہ تعبیر کیاہے۔ قائدکی روح بھی خوش مطمئن ہوگی۔ ججز نے عہدوں کا عہد نبھایا۔آئین کی لاج رکھی۔جو منتشر بھیڑیوں کاگروہ فیصلے کے بعد معزز جج صاحبان/سپریم کورٹ پر حملہ آور ہے اُنکے منہ سے جھاگ بہنےکی فکر نہ کریں
جھوٹ۔ جھوٹ ۔ جھوٹ۔یہ خط نہ کسی امریکی نے بھیجا ہے اور نہ کسی یورپی ملک کے کسی عہدیدار نے۔ اگر عمران خان یہ ثابت کردیں کہ دھمکی آمیز خط کسی مغرب ملک کے عہدیدار نے بھیجا تو میں غلام سرور اور شہریار آفریدی کے طرح خود کشی تو نہیں کرسکتا البتہ صحافت چھوڑدوں گا۔
Spent Independence Day 2021 attending celebrations at Model Children Home, Child Welfare Bureau, Rescue 1122, District Jail Sialkot, GC Women University, Sanatzar and Commerce College. Let’s pray for peace and prosperity of our motherland.
Pakistan Zindabad!
Subsidised Atta is being sold at Jinnah Fly over and Old Sabzi Mandi Sahulat Bazars on daily basis.
Additionally, 12 Atta selling points have been established at the shops mentioned in the attached picture where subsidised atta is made available every day at 430 rupees per10 kg
اہم ترین : مفتی کفایت اللہ نے جیل میں خود ساختہ بھوک ہڑتال شروع کردی ہے - تازہ ترین اطلاعات کے مطابق طبیعت ناسازی کے باعث مفتی کفایت اللہ صاحب کی آنکھ ضائع ہونے کا خطرہ تھا لیکن انہیں اسپتال نہیں جانے دیا گیا - ذرائع
Cash disbursement under the Ehsas Kifalat Program is being made at the Neka Pura Government Boys School, Sialkot. Around 18000 deserving females will be disbursed nearly 28 crore rupees as a part of the Government’s social safety net program.