پاکستانی پرچم میں لپٹے تابوت جب گھروں کو لوٹتے ہیں تو لفظ خاموش ہو جاتے ہیں، اور آنکھیں بولنے لگتی ہیں ماؤں کے وہ لعل جو کل تک آنگن میں کھیلتے تھے، آج شہادت کے تاج کے ساتھ تاریخ میں امر ہو جاتے ہیں۔
نہ وہ مسکراہٹیں رہتی ہیں،نہ وہ آوازیں… بس ایک سناٹا رہ جاتا ہے جو دل چیر دیتا ہے
Alhamdulillah! A proud and historic moment for Pakistan. This achievement reflects the country’s determination, resilience, and ability to rise on the global stage.
Appreciation for General Asim Munir, Mohsin Naqvi and Prime Minister Shehbaz Sharif for their leadership and efforts in this regard.
We have shown the world what Pakistan can achieve when there is focus and unity. May we bring the same spirit, commitment, and progress within the country as well as strengthening our institutions, economy, and society.
Long live Pakistan 🇵🇰 ♥️
Lt Gen Omer Ahmed Bokhari — A leader whose courage inspires confidence, whose vision strengthens stability, and whose service reflects unwavering devotion to Pakistan. 🇵🇰
شنگریلا ڈائیلاگ میں لیفٹیننٹ جنرل نعمان کے الفاظ دراصل خطے کی بدلتی حقیقت کی عکاسی ہیں کہ پاکستان کے دوٹوک اور بھرپور جواب نے جنوبی ایشیا میں جنگ کی گنجائش کا بیانیہ ہمیشہ کیلئے دفن کردیا ہے۔ میدانِ جنگ میں ناکامی کے بعد بھارت اور اس کی ایجنسیاں RAW اور GDI اب ڈیجیٹل پروپیگنڈے، AI سے تیار کردہ جعلی تصاویر اور فیک ویڈیوز کے ذریعے پاکستان کے خلاف جھوٹا بیانیہ گھڑنے میں مصروف ہیں۔
کابل میں پاکستانی افواج کے انتہائی درست اور کامیاب حملے نے دشمن کو بوکھلا کر رکھ دیا، جس کے بعد بھارتی پروپیگنڈا مشینری نے فوجی ہدف کو جھوٹا “ری ہیب سینٹر” ثابت کرنے کیلئے AI سے بنائی گئی جعلی تصاویر سوشل میڈیا پر پھیلائیں۔ مگر حقیقت یہ ہے کہ بھارت اب نہ میدان میں پاکستان کا مقابلہ کرسکتا ہے اور نہ ہی سچ کو چھپا سکتا ہے۔ پاکستان صرف فضاؤں پر ہی نہیں بلکہ اسٹریٹجک حقیقت پر بھی مکمل کنٹرول رکھتا ہے۔
Faisal Kamran is an extremely outstanding, hardworking, and dedicated officer who has played a remarkable role in controlling crime. May Allah grant him even more strength and courage to continue serving the people with dedication and sincerity. ❤️✨
@HibaFawadPk & @fawadchaudhry
فواد چوہدری ایک باصلاحیت، نڈر اور مؤثر سیاسی رہنما ہیں جو منفرد اندازِ گفتگو اور جراتمند مؤقف رکھتے ہیں ۔ انہوں نے ہمیشہ قومی معاملات پر کھل کر اپنی رائے دی اور عوامی مسائل کو اجاگر کرنے میں اہم کردار ادا کیا۔
Hiba and I were Honoured to attend #معرکہ_حق event at Peshawer stadium … indeed a remarkable day .. remembering the history made this day by valiant Pakistan security forces… #IndiaCrushed