پی ٹی آئی حکومت اتنا ظلم کرے جو کل خود سہہ سکے ۔ مولانا فضل الرحمان صاحب
ٹرینڈ کے ساتھ ساتھ ساتھی ایک دوسرے کو فالو کریں شکریہ 🌹
#مفتی_کفایت_اللہ_کو_رہا_کرو
جے یوآئی کے مرکزی رہنما مفتی کفایت اللہ صاحب کی بلاجواز گرفتاری کیخلاف سوشل میڈیا پر موثر آواز بننے والے تمام احباب کا تہہ ❤️ سے شکریہ ، الحمد للہ ٹرینڈ ٹاپ 2 پر
ہے جو احباب شرکت نہ کرسکے ہوں وہ فی الفور ٹوئٹر پر ٹرینڈ میں بھرپور حصہ ملائیں.
ہیش ٹیگ
#مفتی_کفایت_اللہ_کو_رہا_کرو
اطلاعات کے مطابق اسیر ختم نبوت حضرت مولانا مفتی کفایت اللہ صاحب کی طبیعت کافی دنوں سے ناساز ہے احباب سے دعاؤں کی درخواست ہے
#مفتی_کفایت_اللہ_کو_رہا_کرو
سول بالادستی آئین کی حکمرانی اور شہری حقوق کے تحفظ کےلیے ہر محب وطن پاکستانی کو چاہئیے کہ وہ اس ہیش ٹیگ میں حصہ لیں اور نا اہل حکومت کے غداری کے فتوے ان کے منہ پر دیں ماریں 👇🏻👇🏻 #مفتی_کفایت_اللہ_کو_رہا_کرو
جےیوآئی خیبرپختونخوا نے یورپین یونین کے دباؤ کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ پوری قوم ناموس رسالت قانون پر مر مٹنے کےلیے تیار ہے حکومت کو چاہیے کہ یورپین یونین کو کھلا پیغام دیدے کہ ہم تمہارے تجارتی ریلیف کو حرمت رسول کی خاطر جوتے کی نوک پہ رکھتے ہیں.
#مولاناعبدالکریم_بیرشریف_رح
ہمارا دشمن بڑا شاطر، چالاک، ظالم اور طاقتور ہے، ان سے مقابلے کے لئے ہمیں تمام تر سیاسی، مذہبی و مسلکی اختلافات سے نکل کر متحد ہو کر مقابلہ کرنا ہوگا-
#مولاناعبدالکریم_بیرشریف_رح