قائدِ محترم فرما رہے تھے کہ آپ جیسے کارکنان کسی کے پاس نہیں ہے
لیکن میں کہتا ہوں کہ اللہ کی قسم آپ جیسا دلیر و نڈر قائد کسی کے پاس نہیں ✍️
@MoulanaOfficial
جو لوگ ہر دور میں طاقتور حلقوں کی خوشنودی کے لیے عوامی آواز دبانے کی کوشش کرتے رہے، وہ آج بھی سچائی سے خوفزدہ ہیں، لیکن عوام جان چکے ہیں کہ اصل طاقت ووٹ، آئین اور شعور میں ہوتی ہے، نہ کہ سرکاری سرپرستی میں۔
#فخر_ملت_مولانا#سرکاری_چمچے_فلاپ#بارڈر_یا_بیرکس#معدنیات_فروش_ٹولہ
#مہنگائی_کا_جواب_دو
مولانا فضل الرحمٰن نے دعویٰ کیا کہ ان کی جماعت کے خلاف منظم سوشل میڈیا مہم پر بھاری وسائل خرچ کیے گئے، لیکن رضاکاروں نے مؤثر انداز میں ان کا جواب دیا اور بیانیے کا دفاع کیا۔
سربراہ جےیوآئی مولانا فضل الرحمٰن مدظلہ
#فخر_ملت_مولانا#سرکاری_چمچے_فلاپ#بارڈر_یا_بیرکس #معدنیات_فروش_ٹولہ #مہنگائی_کا_جواب_دو
مولانا فضل الرحمٰن مدظلہ اس ملک میں ہر آمر جابر کی اصلیت بتلانے والے نڈر اور بےباک لیڈر ہیں ۔ ان کا جواب دلائل سے دو ۔ باقی ملک کا ٹھیکیدار کوئی نا بنے ۔ بس معدنیات چوری کرو اور فروخت کرو اپنے مشن پر گامزن رہو ۔
#فخر_ملت_مولانا#سرکاری_چمچے_فلاپ#بارڈر_یا_بیرکس#معدنیات_فروش_ٹولہ #مہنگائی_کا_جواب_دو